24/08/2026
ایس ایچ او ایئرپورٹ انسپکٹر مقبول احمد گجر کو ایس آئی او پولیس تھانہ عبدالخالق شہید جبکہ تعیناتی کے منتظر انسپکٹر امین جعفر کو ایس ایچ او ایئرپورٹ تعینات کردیا گیا۔
ایس ایچ او نیو کچلاک کو اکرام بازئی کو ایس ایچ او پنجپائی، حاجی عبد الحی گرانی کو ایس ایچ او نیو کچلاک تعینات کردیا گیا۔