My Quetta

My Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Quetta, Arts and entertainment, prince Road quetta, Quetta.

جون ایلیا کام کی بات میں نے کی ہی نہیںیہ مرا طور زندگی ہی نہیںاے امید اے امیدِ نو میداںمجھ سے میت تری اٹھی ہی نہیںمیں جو...
30/05/2023

جون ایلیا

کام کی بات میں نے کی ہی نہیں
یہ مرا طور زندگی ہی نہیں

اے امید اے امیدِ نو میداں
مجھ سے میت تری اٹھی ہی نہیں

میں جو تھا اس گلی کا مست خرام
اس گلی میں مری چلی ہی نہیں

یہ سنا ہے کہ میرے کوچ کے بعد
اس کی خوشبو کہیں بسی ہی نہیں

تھی جو جو اک فاختہ اداس اداس
صبح وہ شاخ سے اڑی ہی نہیں

مجھ میں اب میرا جی نہیں لگتا
اور ستم یہ کہ میرا جی ہی نہیں

وہ جو رہتی تھی دل محلے میں
پھر وہ لڑکی مجھے ملی ہی نہیں

جائیے اور خاک اڑائیے آپ
اب وہ گھر کیا کہ وہ گلی ہی نہیں

ہائے وہ شوق جو نہیں تھا کبھی
ہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں

12/05/2019

Tehzeeb hafii 😍

28/01/2019
25/12/2018

Joker🤸

24/12/2018

Today in Quetta ⛄

23/12/2018

I hate him i hate him💔

23/12/2018

Let them walk away 💔😪😣

Address

Prince Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share