imtiaz hussain

imtiaz hussain wellcom to may page

11/03/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Geo Pano S T, Naeem Zehri

محترم ڈاسن شانکا صاحب اور معزز سنتھ جے سوریا صاحب!السلام علیکم،ہم پاکستانی فینز آپ کو یہ خط پورے ادب و احترام کے ساتھ لک...
28/02/2026

محترم ڈاسن شانکا صاحب اور معزز سنتھ جے سوریا صاحب!
السلام علیکم،
ہم پاکستانی فینز آپ کو یہ خط پورے ادب و احترام کے ساتھ لکھ رہے ہیں۔ آج کا میچ صرف ایک مقابلہ نہیں بلکہ خطے کی قسمت کا معاملہ بن چکا ہے۔ اگر پاکستان 65 رنز سے کامیاب ہو جائے یا 13 اوورز میں ہدف حاصل کر لے تو سیمی فائنل سری لنکا کی سرزمین پر ہوگا… اور اگر پاکستان آگے بڑھ گیا تو فائنل بھی وہیں سجے گا۔
ذرا تصور کیجیے، اسٹیڈیم کی رونقیں، شائقین کا جوش، اور کرکٹ کے میلے سے سری لنکا کو ہونے والا بے شمار فائدہ۔ صرف ایک میچ کا نتیجہ اور پورے ملک میں خوشیوں کی لہر!
ہم جانتے ہیں کہ کرکٹ میں سب کچھ میدان میں طے ہوتا ہے اور کھیل جذبے سے جیتا جاتا ہے۔ ہم تو بس اتنا عرض کر رہے ہیں کہ آج اگر قسمت پاکستان پر مہربان ہو جائے تو اسے ہم دونوں ملکوں کی مشترکہ خوشی سمجھیں گے۔
پاکستان اور سری لنکا کا رشتہ صرف کھیل تک محدود نہیں بلکہ بھائی چارے اور احترام کا ہے۔ اسی جذبے کے ساتھ ہم یہ دوستانہ پیغام بھیج رہے ہیں۔
باقی فیصلہ میدان کرے گا، اور ہم سب کرکٹ کے حسن سے لطف اندوز ہوں گے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
پاکستانی کرکٹ فینز

آئی سی سی کی بادشاہت ختم: پاکستان کا نیا عالمی کرکٹ معرکہ! کرکٹ کی تاریخ بدلنے والی ہے! پاکستان نے آئی سی سی کی من مانیو...
07/02/2026

آئی سی سی کی بادشاہت ختم: پاکستان کا نیا عالمی کرکٹ معرکہ!
کرکٹ کی تاریخ بدلنے والی ہے! پاکستان نے آئی سی سی کی من مانیوں کا توڑ نکال لیا ہے۔ اب صرف کوئی لیگ نہیں، بلکہ پاکستان، سعودی عرب، چین، یو اے ای اور بنگلہ دیش مل کر ایک ایسی "کرکٹ کونسل" بنانے جا رہے ہیں جو آئی سی سی سے کہیں زیادہ طاقتور اور منظم ہوگی۔ 🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇨🇳
اب دنیا کا رخ بدلنے والا ہے:
آئی سی سی سے مضبوط کونسل: یہ نئی کونسل صرف نام کی نہیں ہوگی، بلکہ اس کے پیچھے دنیا کی سب سے بڑی معاشی اور دفاعی طاقتیں کھڑی ہوں گی۔ اس کا ڈھانچہ آئی سی سی سے کہیں زیادہ جدید اور منصفانہ ہوگا۔
دوسرے ممالک کا رجوع: جب دنیا دیکھے گی کہ ایک طرف آئی سی سی کی سیاست ہے اور دوسری طرف اس نئے اتحاد کی طاقت اور شفافیت، تو دنیا کے دیگر ممالک بھی بے صبری سے اس کونسل کا حصہ بننے کے لیے لائن لگائیں گے۔ آئی سی سی تنہائی کا شکار ہو جائے گی اور دنیا کے بیشتر بورڈز اس نئے نظام کی طرف رُخ کریں گے۔
کرکٹ کا نیا گڑھ: سعودی عرب اور چین کی شمولیت سے یہ کونسل کرکٹ کو ان بلندیوں پر لے جائے گی جہاں آئی سی سی کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔ اب فیصلے میرٹ پر ہوں گے، کسی ملک کی دھونس پر نہیں۔
پاکستان کا دو ٹوک پیغام:
زمانہ اب بدل چکا ہے! ہم نے اپنا راستہ خود بنا لیا ہے۔ اب آئی سی سی کی چھٹی طے ہے کیونکہ دنیا اب ایک نئے اور مضبوط کرکٹ نظام کی طرف بڑھ رہی ہے۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی ڈرافٹنگ اور اکشن کے حوالے سے فیصلہ ہو گ...
21/01/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی ڈرافٹنگ اور اکشن کے حوالے سے فیصلہ ہو گیا ہے اور تمام فرنچائز نے آکشن پر رضامندی ظاہر کر دی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے پوچھا ہے کہ کیا لمٹ ہوگی اور کھلاڑیوں کی سیلری کیپ کیا ہوگی لہٰذا پاکستانی فینز پاکستان سپر لیگ کے نئے دور کا آغاز آکشن کے ذریعے دیکھیں گے اور دیکھیں گے کون سب سے قیمتی کھلاڑی بنتا ہے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا باقی دعا کرتی ہوں جو بھی ہو اللہ پاک پاکستان کی کرکٹ اور لیگ کے حق میں بہتر کرے ۔آمین

بابر اعظم 33 بالیں کھیل کر *43 رنز پر پہنچ گئے۔ بابر اب تک 4 چوکے اور 1 چھکا لگا چکے ہیں۔۔🔥😘🌸
20/12/2025

بابر اعظم 33 بالیں کھیل کر *43 رنز پر پہنچ گئے۔ بابر اب تک 4 چوکے اور 1 چھکا لگا چکے ہیں۔۔🔥😘🌸

18/12/2025
🚨پاکستان کے کرکٹ اسٹیڈیمز سے متعلق اپڈیٹ🚨نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئین و آرائش کے فیز ٹو کی منظوری دے دی گئی ہے ایل سی سی...
16/12/2025

🚨پاکستان کے کرکٹ اسٹیڈیمز سے متعلق اپڈیٹ🚨نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئین و آرائش کے فیز ٹو کی منظوری دے دی گئی ہے
ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور کو دی اوول کے ماڈل پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک جدید ترین کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا
h

Pakistan U19 are currently 113/3 after 27.1 overs. Follow the page for live updates and complete score details from the ...
16/12/2025

Pakistan U19 are currently 113/3 after 27.1 overs. Follow the page for live updates and complete score details from the ongoing match! 🇵🇰🏏
:

بگ بیش لیگ میں شاداب خان آج اپنا پہلا میچ کھیلیں گے 🔥پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان آج بگ بیش لیگ میں ایکشن میں 🔥ک...
16/12/2025

بگ بیش لیگ میں شاداب خان آج اپنا پہلا میچ کھیلیں گے 🔥
پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان آج بگ بیش لیگ میں ایکشن میں 🔥
کیا آج شاداب خان چھا جائیں گے؟
کمنٹ میں اپنی رائے دیں �

🏏🔥

🥰
15/12/2025

🥰

Address

Quetta

Telephone

+923033608881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imtiaz hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to imtiaz hussain:

Share