Kuchlak News

Kuchlak News help

اج کوئٹہ میں ملک امین کاکڑ ایڈووکیٹ کے افطار پارٹی میں صوبائی وزیر ملک نعیم بازئ صوبائی وزیر خزانہ و خوراک انجینئر زمرک ...
18/04/2023

اج کوئٹہ میں ملک امین کاکڑ ایڈووکیٹ کے افطار پارٹی میں صوبائی وزیر ملک نعیم بازئ صوبائی وزیر خزانہ و خوراک انجینئر زمرک خان اچکزی پراسکیوٹر جرنل بلوچستان ساجد ترین اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر سینٹر روزی خان کاکڑ کلیم جوگیزئ جمالدین رستیا امیر علی آغا حمید ترہ کی شہزادہ حمید اجمل بازئ منظور بازئ اسرار پانیزئ اور دیگر دوستوں کی شرکت

کوئٹہ پشتون آبادگلی نمبر 17 میں تین  چوروں نے راہگیر سےایک عدد موبائل چھین لیا۔ 1. عطا محمد 2. نور خان 3. عطاء اللہ تینو...
17/04/2023

کوئٹہ پشتون آبادگلی نمبر 17 میں تین چوروں نے راہگیر سےایک عدد موبائل چھین لیا۔
1. عطا محمد
2. نور خان
3. عطاء اللہ
تینوں چور سبزل روڈ فیض آباد کوئٹہ کے رہائشی ہیں. 👆 واقعے کی اطلاع مقامی پولیس پارٹی کو دی گئی جو پیدل گشت کر رہی تھی۔ پولیس پارٹی کی جانب سے چھیننے والوں کا فوراً تعاقب کیا گیا۔ اس دوران چوروں اور پولیس پارٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک کانسٹیبل عبدالسلام کو پاؤں پر معمولی چوٹیں آئیں۔ کانسٹیبل عبدالسلام اب خطرے سے باہر ہے. فائرنگ کے تبادلے میں تینوں ڈاکو گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔
1. ایک چور عطاء اللہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
2. دوسرا چور عطا محمد او ٹی میں آپریشن کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
3. تیسرا چور نور خان شدید زخمی ہے جسکا DHQ میں آپریشن کیا جا رہا ہے۔ اس دوران پولیس نے چوروں سے چھینا ہوا موبائل برآمد کر لیا. پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے.

کوئٹہ،کراچی قومی شاہراہ پر لکپاس کے قریب ڈاکوؤں نے ایک پیٹرول پمپ کو لوٹ لیا،جس کے بعد پیٹرول پمپ مالکان نے احتجاجاً روڈ...
17/04/2023

کوئٹہ،کراچی قومی شاہراہ پر لکپاس کے قریب ڈاکوؤں نے ایک پیٹرول پمپ کو لوٹ لیا،جس کے بعد پیٹرول پمپ مالکان نے احتجاجاً روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

گاڑیوں کی لمبی قطاریں،مسافر پریشان انتظامیہ غائب

عوام الناس متوجہ ھوں!!!!!منجانب کچلاک پولیس
17/04/2023

عوام الناس متوجہ ھوں!!!!!
منجانب کچلاک پولیس

17/04/2023

کچلاک میں چھ مہینے سے گیس کی لوڈشیڈنگ جاری ہے اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ عید کے دنوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرے

باسط خان موٹرسایکل ایکسیڈینٹ پہ وجہ وفات سو اللہ دی جنت الفردوس ورنصیب کی😭😭😭
17/04/2023

باسط خان موٹرسایکل ایکسیڈینٹ پہ وجہ وفات سو اللہ دی جنت الفردوس ورنصیب کی😭😭😭

کچلاک مغربی بائی پاس پر اونٹ پراسرار بیماری کا شکار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ملک نعیم خان بازئی موقع پر پہنچ گ...
16/04/2023

کچلاک مغربی بائی پاس پر اونٹ پراسرار بیماری کا شکار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ملک نعیم خان بازئی موقع پر پہنچ گئی ڈی جی لائیو سٹاک سے رابطہ وہدایات جاری کردی
(17 اپریل 2023)
کچلاک مغربی بائی پاس پر واقع خانہ بدوش فیملی کے اونٹوں کو پراسرار بیماری لگ گئی بڑی تعداد میں اونٹ مر چکے ہیں اور کئی آخری حالت میں ذبح
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ملک نعیم خان بازئی رات گئے موقع پر پہنچ کر ڈی جی لائیو سٹاک سے رابطہ کرکے ویترنری ڈاکٹرز اسسٹنٹ کمشنر کچلاک ارسلان چوہدری کو موجود رہنے کی ہدایات کردی انھوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ذبح شدہ اونٹوں کے گوشت لیبارٹری کیا جائے مضر صحت ہونے کی صورت میں انھیں تلف کیا جائے اور کچلاک پولیس کو کھڑی نگرانی کی ہدایت کردی اور موقع پر میڈیسن کی بندوبست کرلیا اور ہرسطح پر تعاون کا'اعادہ
اس موقع پر معتمد خاص منظور خان بازئی ' ملک زادہ اجمل خان بازئی ودیگر بھی ہمراہ تھے

16/04/2023

اطلاع عام
تمام عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ کوئٹہ اور گردنواح میں گزشتہ روز زیریلی چیز کھانے سے اونٹوں میں بیماری پیل چکی ہے جس کے نتیجے میں 20 اونٹ ہلاک اور کہی تعداد میں اونٹوں کی حالت غیر ہیں لہذا عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ کچھ دن اونٹ کے گوشت کھانے اجتناب کریں اور کسی بھی قصائی سے اونٹ کے گوشت کی خریداری نہ کیا جاے۔
منجانب ۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ
اسسٹنٹ کمشنر(کچلاک) ارسلان چودھری

مفتی صاحب کا اکلوتا بیٹا اللہ تعالیٰ اس شہزادے کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
16/04/2023

مفتی صاحب کا اکلوتا بیٹا
اللہ تعالیٰ اس شہزادے کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور صبر جمیل عطاء فرمائے ۔

15/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وفاقی وزیر مذہبی أمور مفتی
عبد الشکور ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
15/04/2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

مشیر وزیر اعلی وطن یار بازئی کا بڑا اور خوش آئند اقدام) اج بازئی قلعہ یاران ہاوس میں وزیر اعلی بلوچستان کے)) مشیر وطن یا...
15/04/2023

مشیر وزیر اعلی وطن یار بازئی کا بڑا اور خوش آئند اقدام)
اج بازئی قلعہ یاران ہاوس میں وزیر اعلی بلوچستان کے)) مشیر وطن یار بازئی نے کچلاک کلی خان احمد جان کے
رہاشی قلیم اللہ سرگھڑھ ولد راز محمد سرگھڑھ کو وطن یار بازئی نے اپنے ہاتھ سے پولیس میں بھرتی کا آڈر دیا جس پر قلیم اللہ کے والد اور خاندان کے معتبرین حیات اللہ کاکڑ راز محمد سرگھڑھ زعفران خان حیات خان سرگھڑھ نے وطن یار خان بازئی کا دل کے گہرایوں سے شکریہ اداکیا کے مشیر وزیر اعلی حاجی وطن یار بازئی نے قلیم الله کاکڑ کو روزگار فراہم کرکے اپنے خادم اعوام کا حق اداکیا
14/4/2023

Address

Quetta Kuchlak
Quetta
123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuchlak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Kuchlak News:

Share

Category