د ولس پانڑہ

د ولس پانڑہ We want equality and efficiency in our Province.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَافسوسناک خبر۔پشین تورہ شاہ۔محمد رسول خان ترین ایڈوکیٹ کراچی کے نجی ہسپتال میں ...
17/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوسناک خبر۔
پشین تورہ شاہ۔

محمد رسول خان ترین ایڈوکیٹ کراچی کے نجی ہسپتال میں وفات پاگئے۔
مرحوم حاجی محمد شفیع خان ترین، ممتاز قبائیلی رہنما مرحوم حاجی ہاشم خان ترین، چیف انجینئر قاسم خان ترین، سابق صوبائی محتسب اور پشین بچاؤ تحریک کے سربراہ محمد عبدالواسیع خان ترین ایڈوکیٹ، سابق جنرل پراسیکیوٹر اور بی این پی مرکزی نائب صدر ساجد خان ترین ایڈوکیٹ، اے ین پی رھنما حاجی زاہد خان ترین، جمعیت علماء اسلام تحصیل امیرحاجی واجد خان ترین کے بھائى، قبائلی رہنما اور جرگه ممبر حاجى غازى خان ترین، قبائیلی رہنما مرحوم حاجی مراد خان ترین، حاجی عبدالقدیم خان ترین، حاجی داد کریم خان ترین، حاجی رحیم اللہ ترین کے بھتیجے، سابق مشیر وزیر اعلٰی بلوچستان و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر نور خان ترین ایڈوکیٹ، متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر رہنما محمد انور خان ترین اور اصغر خان ترین کے چھوٹے بھائی، حاجی محبوب خان ترین، حاجی بہادر خان ترین، حاجی عبدالباری ترین، پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کوئٹہ ڈویژن صدر سردار خیر محمد خان ترین، پروفیسر ڈاکٹر حمد اللہ خان ترین، پروفیسر ڈاکٹر عبدالولی خان ترین، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ صدر سردار نقیب خان ترین، جنرل پراسیکیوٹر بہرام خان ترین ایڈوکیٹ کے چچاذاد بهائی تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 10:00 بجے کلی گل آباد تورہ شاہ میں ادا کی جائے گی۔

بلوچستان
17/02/2026

بلوچستان

Balochistan Linguistic Map
(بلوچستان میں مادری زبانوں کا نقشہ)

انے والوں دنوں 25، 26 اور 27 جنوری سے انشاءاللہ مغربی  #ہواؤں کا ایک اور طاقتور سلسلہ بلوچستان کے مختلف حصوں کو متاثر کر...
24/01/2026

انے والوں دنوں 25، 26 اور 27 جنوری سے انشاءاللہ مغربی #ہواؤں کا ایک اور طاقتور سلسلہ بلوچستان کے مختلف حصوں کو متاثر کر رہا ہے، جس کے باعث شدید #بارش اور #برفباری کے امکانات ہے۔
انشاءاللہ ۔

20/09/2025
14/01/2021

Afghan - Mongol War [1221]
Genghis Khan's Mongol armies sweep through Afghanistan

Laandi: Special Food of Balochistan
14/01/2021

Laandi: Special Food of Balochistan

خوشخبری۔بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار (13،14،15 نومبر) کو شمالی و مغربی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے۔
11/11/2020

خوشخبری۔
بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار (13،14،15 نومبر) کو شمالی و مغربی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے۔

حاجی اللہ داد ترین کو نامعلوم  افراد نے شہید کر دیا.
09/11/2020

حاجی اللہ داد ترین کو نامعلوم افراد نے شہید کر دیا.

09/11/2020

- (17 years in Jail for a murder, he did not commit)
Judiciary system of Pakistan

31/10/2020

views about

یہ بلوچستان میں کونسی جگہ ہے
17/10/2020

یہ بلوچستان میں کونسی جگہ ہے

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when د ولس پانڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share