Noor Uddin kakar fans ppp

Noor Uddin kakar fans ppp 🇱🇾 پیپلز پاڑٹی سوشل میڈیا کا خادم ہوا

پیپلز پارٹی کا مضبوط امیدوار یونین کونسل 32 وارڈ نمبر 2 میر گل زمان بڑیچ افغان روڈ حسن آباد روزی خان چوک ترین روڈ مدرسہ ...
24/11/2025

پیپلز پارٹی کا مضبوط امیدوار یونین کونسل 32 وارڈ نمبر 2 میر گل زمان بڑیچ افغان روڈ حسن آباد روزی خان چوک ترین روڈ مدرسہ گلی ووٹ دیکر کامیاب کرینگے 🇱🇾🇱🇾

15 دسمبر 2007 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ میں جلسہ سے خطاب کیا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنم...
15/12/2024

15 دسمبر 2007 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ میں جلسہ سے خطاب کیا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما روزی خان کاکڑ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شال تحفہ میں دیا۔

اس موقع پر مرحوم حیات اللہ درانی و دیگر بھی موجود تھیں.

کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام پشتون آباد حاجی اختو اچکزئی گلی میں شمولیتی پروگرام کوئٹہ سٹی کے صدر او...
16/01/2024

کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام پشتون آباد حاجی اختو اچکزئی گلی میں شمولیتی پروگرام کوئٹہ سٹی کے صدر اور حلقہ پی بی 41 کے نامزد امیدوار نورالدین کاکڑ، صدارت میں منعقد ہوا.

شمولیتی پروگرام میں میرا جان اچکزئی کی نگرانی میں صدیق اللّه، حاجی عصمت اللّه، اور محب اللّه، نے اپنے تمام ساتھیوں سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی. اور 8 فروری کے الیکشن میں مکمل حمایت کا اعلان کیا.

شمولیتی پروگرام سے کوئٹہ سٹی کے صدر اور حلقہ پی بی 41 کے نامزد امیدوار نورالدین کاکڑ، صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر سید اکبر شاہ، کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات احسان اللّه افغان، ایڈوکیٹ وارث خان اچکزئی و دیگر نے خطاب کیا اور نیے شامل ہونے والے ساتھیوں کو پارٹی میں ویلکم اور خوش آمدید کہا.



https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=689378646708907&id=100069103334321&mibextid=Nif5oz

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری لالا روزی خان کاکڑ، حلقہ پی بی 41 کے نامزد امیدوار نورالدین کاکڑ کو ...
10/01/2024

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری لالا روزی خان کاکڑ، حلقہ پی بی 41 کے نامزد امیدوار نورالدین کاکڑ کو پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکریٹریٹ میں پارٹی ٹکٹ جاری کررہے ہیں.

اس موقع پر کوئٹہ سٹی کے عہدیداران و کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں. 🇱🇾🇱🇾



https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=685515610428544&id=100069103334321&mibextid=Nif5oz

کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ کی قیادت میں وفد کا پوپلزئی فلائی تنظیم کے مشر ملک حاجی محمد دوس...
25/12/2023

کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ کی قیادت میں وفد کا پوپلزئی فلائی تنظیم کے مشر ملک حاجی محمد دوست پوپلزئی، حاجی اختر محمد پوپلزئی، کے گھر پر پوپلزئی فلائی تنظیم کے چئیرمین حاجی احمد شاہ خان، حاجی احمد پوپلزئی، حاجی محمد رفیق پوپلزئی، قاری عبید اللّه پوپلزئی سے ملاقات کی.

ملاقات میں پیپلزپارٹی کے قبائلی رہنما حاجی محمد عیسی خان کاکڑ، اور حاجی محمد عیسی خان بادیزئی، کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات احسان اللّه افغان، کوئٹہ سٹی سیکریٹری اطلاعات اکبر خان ترین، سینئر نائب صدر سید ایوب آغا، نورالدین کاکڑ کے ہمراہ ہیں

ملاقات میں 8 فروری کے الیکشن کی حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی. جس پر پوپلزئی فلائی تنظیم کے مشران نے 8 فروری کے الیکشن میں مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروائی. جس پر پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ نے پوپلزئی فلائی تنظیم کے مشران کا شکریہ ادا کی.

#الیکشن8فروری2024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=676749051305200&id=100069103334321&mibextid=Nif5oz

پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ کی صدارت میں کوئٹہ سٹی کے عہدیداران یونین کونسل کے نیے حلقہ بندیوں کے ...
23/08/2023

پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ کی صدارت میں کوئٹہ سٹی کے عہدیداران یونین کونسل کے نیے حلقہ بندیوں کے حوالے سے کوئٹہ شہر میں مختلف حلقوں پر اتراضات جمع کرنے کے لیے کام کررہے ہے. جس کا آج آخری تاریخ بھی ہے.🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

علاقے کے لیے جدوجہد جاری رہے گا 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
16/08/2023

علاقے کے لیے جدوجہد جاری رہے گا 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

Address

Surki Road Quetta
Quetta

Telephone

+923448034617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Uddin kakar fans ppp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category