ALFAZ

ALFAZ { یـہـــٓـاں ہــٓـر شـخــٓـص اپـنــِــی وفـــٓــاؤں کـــِـی مـثــٓـال دیـتــِــا ہـــٓـــے } 💸🌏

05/08/2025

تیری قربت کے سہارے پہ اکڑتا ہوا شخص
تجھ سے بچھڑا تو وہ پاؤں پہ چلے گا؟ نئیں ناں

میں شریعت سے اگر ہٹ کے تجھے اپنا لوں
تو جہنم میں میرے ساتھ جلے گا؟ نئیں ناں!

04/08/2025

" " قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ !
کسی سے نہ ڈرونہ جھکو،نہ مانگو، یہ سب لوگ فقیر ہیں ، اللہ سے مانگو وہ غنی اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے۔

❤️

04/08/2025

نگاہیں اکثر وہ باتیں بول جاتی ہے جو زبان کہنے سے قاصر رہ جاتی ہے.🥀

03/08/2025

کوئی نہیں ہے شہر میں ایسا حسین جو۔۔!
کوشش کے باوجود بھی اس سا دکھائی دے

02/08/2025

جن میں شامل نہ ہو تری خوشبو۔۔۔
ایسے سب موسموں پہ دھُول پڑے۔۔۔

اس نے یونہی بس اک نظر دیکھا۔۔
اور ہم تھے کہ راہ بھول پڑے۔۔۔

01/08/2025

جمعہ کے دن سب سے افضل ذکر درود شریف ہے 🌸

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Address


Telephone

+923192381116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALFAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share