Mach bolan Updates

Mach bolan Updates جس کو جو بھی مچھ کے حوالے سے یا ال بلوچستان کے حوالے سے نیوز دینا ہے کانٹیکٹ کریں
WhatsApp number 03319585609

12/09/2026

سندھ اسمبلی میں رُکنِ اسمبلی گلابی انگلش میں قرارداد پڑھتے ہوئے

انگلش کے نئے الفاظ ایجاد کرنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹیم انہیں ڈکشنری میں شامل کرنے کے لیے سندھ روانہ
😀😄

11/09/2026

*وڈھ شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 4 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی۔۔۔*

*وڈھ*

*وڈھ کے علاقے کلی یار محمد سونارو میں رات تقریباً 10 بجے پیش آنے والے ایک واقعے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔۔۔*
*مقامی ذرائع کے مطابق گاؤں میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔۔۔*
*جاں بحق ہونے والوں میں جمعہ خان ولد سلیمان، محمد خان ولد سلیمان، عبدالقدوس ولد شہداد اور 7 سالہ شاہزیب ولد غلام محمد شامل ہیں۔۔۔واقعے میں محمد اقبال ولد محمد خان اور بی بی فضیلہ ولد عبداللہ شدید زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔*

*واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات اور وجوہات سامنے آنا باقی ہیں۔۔۔*

10/09/2026

#عمران خان

06/09/2026

*نوابزاداہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل ۔۔ پنجابی وزیر اعلی کو قومی و آئینی حقوق مانگنے والے وحدتوں سے آخر کیا خطرہ ہے ؟*

04/09/2026
04/09/2026

تعلیم کی کمی

04/09/2026

اوسلو میں نوبیل پیس سینٹر کے باہر ایمنسٹی انٹرنیشنل اور PEN ناروے کے ساتھ مل کر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے لیے آواز بلند کی گئی۔
‏
نوبیل امن انعام کی امیدوار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا دینا انسانی حقوق کے لیے ایک سنگین سوال ہے۔

02/09/2026

پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی کور کمیٹی ممبر زبیر شاہ آغا نے “بلوچ قومی مقدمہ پشتون جرگہ کے سامنے رکھا۔”
بلوچ قوم پر جاری ظلم جبر کی داستان بیان کرتے ہوئے واضح موقف اختیار کیا۔
PTM NEWS.
fans

Address

Mach
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mach bolan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category