ال مــلا خــــــيـــل پـشـيــن

ال مــلا خــــــيـــل پـشـيــن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ال مــلا خــــــيـــل پـشـيــن, Art, pishin tarrata, Quetta.

03/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَگوادر 250 بارڈر، نوا کلی ملاخیل آباد  نوجوان  حکمت اللہ ملاخیل ولد امان اللہ ...
20/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

گوادر 250 بارڈر، نوا کلی ملاخیل آباد نوجوان حکمت اللہ ملاخیل ولد امان اللہ (نور اللہ کے بھائی) ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔

آمین ثم آمین۔

29/06/2026



آج انہوں نے ماسکو، روس میں بایو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ماسٹرز کی ڈگری کامیابی سے حاصل کی۔

یہ ہمارے قوم کا فخر ہیں۔ ہم ہمیشہ ایسے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں پر ناز کرتے ہیں، کیونکہ یہی نوجوان ہماری قوم کے روشن مستقبل کی امید ہیں۔

دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو، اسماعیل خان ملاخیل! 🌹🎓🇷🇺

28/06/2026

سرہ غوڑگی ملاخیل پریمئر لیگ کا شاندار فائنل میچ کا اختتامی تقریب

#مـــلاخــــیل

پشین خلجی قوم کے دفتر پر چیف جسٹس بلوچستان کامران ملاخیل کے بھائی کا آمد کلی تراٹہ میں دو فریقین کے درمیان صلح کرانے کے ...
25/06/2026

پشین
خلجی قوم کے دفتر پر چیف جسٹس بلوچستان کامران ملاخیل کے بھائی کا آمد کلی تراٹہ میں دو فریقین کے درمیان صلح کرانے کے لیے مرکزی چیرمین حاجی عبد الصمد خان خلجی کے مشاورت کررہے ہیں
نصر اللّٰہ لالا زین الدین کاکڑ و دیگر معززین تشریف فرما ہیں@

انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا اسماعیل اوراس کے بھتجا  Abdul Rahim  مـلاخـیــل روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گئے ہیں اللہ پا...
06/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

مولانا اسماعیل اوراس کے بھتجا Abdul Rahim مـلاخـیــل روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک درجات بلند فرمائے

إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَمرحوم ملا  محمد رسول اکا پہ حق رسیدلی دہ چی دہ جنازہ لمونح یی نن ورځ...
06/06/2026

إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ

مرحوم ملا محمد رسول اکا پہ حق رسیدلی دہ چی دہ جنازہ لمونح یی نن ورځ شنبه 11بجی پہ کلى مـلاخیــل اباد پشىن تراٹہ کی ادا کیژی

Address

Pishin Tarrata
Quetta
MUHAMMADGUL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ال مــلا خــــــيـــل پـشـيــن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category