اخوت گرائمر مڈل اسکول

اخوت گرائمر مڈل اسکول آستاد کا مقام سمجھ لو،
کیونکہ وہی تمہیں خود سے
بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔

01/06/2026
30/05/2026
30/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
محترم والدین اور پیارے طلباء!
اخوت گرائمر مڈل اسکول کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے گھروں کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
اطلاع: عید کی تعطیلات اختتام پذیر ہو چکی ہیں۔ تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول اپنی معمول کی سرگرمیوں کے ساتھ مورخہ 01/06/2026( ) سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ لہٰذا تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں اور بروقت اسکول تشریف لائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔

Address

Quetta Pashtton Abad
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخوت گرائمر مڈل اسکول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category