Razia Sultana Baloch

Razia Sultana Baloch Purpose of making this page is to make people aware regarding Balochi program

Together, we can make a difference! Show your love and support by sharing this post as much as you can.
08/09/2025

Together, we can make a difference! Show your love and support by sharing this post as much as you can.

نیشنل میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹروں کی غفلت سے مریض مفلوج، اہلخانہ کا علاج کروانے کا مطالبہ https://dailyintekhab.pk/archives/534164

01/02/2025

توجہ🚨🚨🚨

آخر کار قدرت نے فیصلہ کر دیا 😔
جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کو دنیا کا پہلا خشک سالی زدہ شہر قرار دے دیا گیا!

زیر زمین پانی بھی ختم ہو گیا ان کی حکومت نے 14 اپریل 2023 کے بعد پانی فراہم کرنے میں ناکامی کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے!

ایسا وقت ہم پر بھی آسکتا ہے!

پانی کا استعمال کفایت سے کریں۔

پانی کا ضیاع بند کریں۔

اس حقیقت کو مت بھولیں کہ دنیا کا صرف %2.7 پانی پینے کے قابل ہے!
اپنے علاقے میں لوگوں کو آگاہ کریں!
تمام قریبی ڈیم کم پڑ چکے ہیں اور زیر زمین پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے۔

- روزانہ کار، صحن اور گھر کے باہر والے حصے دھونے سے بچیں؛

کپڑوں کی دھلائی کے دوران پانی کے نل کو مسلسل چلانا بند کریں۔

گھر میں لیک ہونے والے نل اور فلش ٹینکیوں کی مرمت کروائیں

درخت لگائیں! ماحول کی حفاظت کریں

آئیں مل کر اس خوفناک آنے والے بحران کا مقابلہ کریں!

درخت لگائیں! 🌳
ماحول کو بچائیں! 🌴

آئیں ایک سماجی تحریک شروع کریں۔

For all fans and friends 😂😍
30/05/2024

For all fans and friends 😂😍

67 likes, 9 comments. “ 💕👸🏻🍯🤭🌸💭💘🔗🥀 ”

26/04/2024

درخت لگانا قومی فریضہ ہے

25/03/2024
اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔ تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال...
19/11/2023

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔

تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔
تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال بھر کی سکول فیس جمع کروائی جا سکتی۔
تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا
تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔
تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی۔
تیرہ کروڑ میں کم از کم 70 گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتیم اپنی زندگی بھر کا خواب حقیقت کرسکتے۔

جن لوگوں کا دن کی کل کمائی 500 ہوتی ہے۔ ان تیرہ کروڑ سے ان کی زندگی تبدیل کی جاسکتی ہےلیکن

پوائنٹ یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے ایم پی اے پر لگائے جاتے ہیں
جو عوام کے کسی کام نہیں آتا۔

23/09/2023

تمام پشتون دوستوں کوثقافتی دن بہت مبارک۔ دعا ہیکہ کہ ان سے جو ایک خوبصورت رشتہ/تعلق جُڑا ہے وہ دائم و قائم رہے۔

19/09/2023

میرا سوال کہ قاضی مبارک صاحب آپ اکثر وائٹ کپڑے پہنتے ہے کیوں؟

کمال کا ظرف پایا تو نےمیرا سانس لینا بھی گوارہ نہیں تجھ کو
18/08/2023

کمال کا ظرف پایا تو نے
میرا سانس لینا بھی گوارہ نہیں تجھ کو

Address

Shebaztown Phase 3 Muhammad Ali Plaza
Quetta
87600

Telephone

+923328087074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razia Sultana Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category