21/01/2024
دکی
کلی ملک سیف الللہ ناصر میں ملک برکت الللہ ناصر نے حلقہ پی بی 6 سے آزاد امیدوار حاجی دلبر خان ناصر کو چاے پارٹی کی اور برکت الللہ اور کلی والوں نے ووٹ دینے یقین دہانی کرا دی ھے
دلبر خان ناصر نے ملک برکت الللہ اور کلی والوں کا شکریہ ادا کی گئی