PNB News

PNB News welcome. your own social media news
channel sharing news from all over pakistan

26/09/2026

ن لیگ چاہتی ہے کہ فوج اور تحریک انصاف میں لڑائی ہو ، انتشار ہو اور یہ اقتدار انجوائے کرتے رہیں، سہیل آفریدی
26/09/2026

ن لیگ چاہتی ہے کہ فوج اور تحریک انصاف میں لڑائی ہو ، انتشار ہو اور یہ اقتدار انجوائے کرتے رہیں، سہیل آفریدی

جسٹس ڈوگر اپنے فیصلے پر عمل درآمد کرواتے ہوئے سڑکیں کھلوائیں، سہیل آفریدی
26/09/2026

جسٹس ڈوگر اپنے فیصلے پر عمل درآمد کرواتے ہوئے سڑکیں کھلوائیں، سہیل آفریدی

میں لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ پاکستان توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ، سہیل آفریدی
26/09/2026

میں لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ پاکستان توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ، سہیل آفریدی

ان کا پلان ہے کہ ہمارے مارچ میں گڈ طالبان کو شامل کرکے کوئی فالس فلیگ کروایا جائے ، سہیل آفریدی
26/09/2026

ان کا پلان ہے کہ ہمارے مارچ میں گڈ طالبان کو شامل کرکے کوئی فالس فلیگ کروایا جائے ، سہیل آفریدی

‏عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کرد...
26/09/2026

‏عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کردہ ہاتھیوں نے اس کے لشکر کو کچل دیا ہے۔

‏جو ہتھیار منگوائے گئے ہیں، نیٹ کیچر وغیرہ، وہ اسے پہلے صرف اسرائیل نے فلسطینیوں پر استعمال کرتے ہوئے دیکھے ہیں۔ تم خود کو CDF کہتے ہو اور خواہش تمہاری IDF بننے کی ہے۔

‏روزانہ فورسز میرے گھر کو گرانے اور چھاپہ مارنے آ جاتی ہیں، بزدلو! مجھے گرفتار کرنا ہے تو کرو، میری نیند کیوں خراب کرتے ہو!

‏آپ کا انجام ابراہا اور ٹیرکوٹا فوج کا ہوگا۔ پورا ملک، پختون، سندھی، بلوچ اور پنجابی، تمہارے خلاف کھڑا ہے۔

‏پھر مشورہ ہے اڈیالہ جاؤ! عمران خان کے آگے سرینڈر کرو!

خیبرپختونخوا کے سکیورٹی حالات پر سہیل آفریدی کا بڑا بیان سامنے آ گیا
26/09/2026

خیبرپختونخوا کے سکیورٹی حالات پر سہیل آفریدی کا بڑا بیان سامنے آ گیا

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category