14/10/2026
کوئٹہ میں لو برڈز مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں، بڑوں اور خواتین سمیت شہریوں نے اپنے خوبصورت پالتو پرندوں کے ہمراہ شرکت کی۔ مقابلے کا مقصد پرندوں سے محبت، ان کی بہتر دیکھ بھال اور تحفظ کے شعور کو فروغ دینا تھا اسی پر سدرہ عارف کی یہ رپورٹ دیکھیں