Mani and Company

Mani and Company Kids Play by PTV Home

25/10/2024

نامور ڈرامہ رائٹر فصیح باری خان کے ساتھ یہ نشست اس لحاظ سے منفرد ہے کہ ہم نے کوشش کی کہ ہلکے پھلکے انداز میں بات چیت کی جائے جس میں طنز ومزاح بھی ہو اور ڈرامہ انڈسٹری کی موجودہ صورتحال پر گفتگو بھی۔
اس نشست کا خلاصہ درج ذیل ہے اور مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک موجود ہے۔
بچپن کی معصومیت یا شرارتیں؟
گھر میں لاڈلے تھے یا نہیں؟
بچپن میں کس سے مار پڑی؟
گھر کا ماحول ادبی رہا؟
اردو اتنی اچھی کیسے ہے؟
محبت ہوئی کسی سے؟
زندگی کا سب سے مشکل وقت کونسا تھا؟
پڑھائی میں کیسے تھے، خاص طور پر ریاضی میں؟ 😄
لکھنے کا شوق کیسے ہوا؟
ڈرامہ رائٹنگ کی طرف آنے پر گھر والوں کی طرف سے سپورٹ ملی یا پھر سرزنش؟
سب سے پہلی کہانی کون سی لکھی اور کس نے سپورٹ کیا؟
شاعری سے کتنا شغف ہے؟
آجکل کون سے رائٹرز اچھا لکھ رہے ہیں؟
پینٹنگ سے کتنا لگاؤ ہے؟
کیا واقعی رائٹرز حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں؟
ڈرامہ انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار کس کو سمجھتے ہیں؟
کباڑ خانہ یوٹیوب چینل کا خیال کیسے آیا؟
مستقبل قریب میں آنے والے پروجیکٹس کون سے ہیں؟
اور بہت کچھ اس ویڈیو میں۔۔۔۔

https://youtu.be/vDzHW3DApBQ?si=heoE2akbPdOkb8I2

28/06/2023
16/11/2022

Address

PTV Quetta Center, Hali Road
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mani and Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share