All Pakistan Theatre Artist APTA

All Pakistan Theatre Artist APTA All Pakistan Theatre Artist (APTA )is a Nationwide Organisation for the Welfare of Artists.

آہ شباب رانا 😪😪😪😪😪😪
17/09/2023

آہ شباب رانا 😪😪😪😪😪😪

    بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کی معروف گلوکارہ " نیرہ نور" انتقال کرگئیں۔ آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ ایپٹا غم اور دکھ ...
21/08/2022


بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کی معروف گلوکارہ " نیرہ نور" انتقال کرگئیں۔
آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ ایپٹا غم اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے خاندان کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔
اللہ پاک نیرہ نور کی مغفرت فرمائے ،مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
(آمین ثم آمین )

14/08/2022
      آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ APTA سندھ کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔۔
11/08/2022


آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ APTA سندھ کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔۔

    آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ ایپٹا صوبائی کابینہ برائے پنجاب چیپٹر کا اعلان کردیا گیا۔
30/07/2022


آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ ایپٹا صوبائی کابینہ برائے پنجاب چیپٹر کا اعلان کردیا گیا۔

    آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ ایپٹا کے صوبائی کابینہ بلوچستان چیپٹر کا اعلان کردیا گیا۔صوبائی چیئرمین ایپٹا رحمان راہی جبکہ...
18/07/2022


آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ ایپٹا کے صوبائی کابینہ بلوچستان چیپٹر کا اعلان کردیا گیا۔
صوبائی چیئرمین ایپٹا رحمان راہی جبکہ صوبائی ڈپٹی چیئرمین ایپٹا کے لئے لیاقت اقبال راجپوت کے نام فائنل ۔

    بڑی عید کا بڑا ڈرامہ " بکرا چوری دا "
10/07/2022


بڑی عید کا بڑا ڈرامہ " بکرا چوری دا "

  ⚘خراج عقیدت ⚘
03/07/2022


⚘خراج عقیدت ⚘

آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ کے بانی مرحوم امتیاز احمد عالی سیدی کی تحریر بحوالہ مرحوم حسام قاضی (آپ سب کی نظر)یاد ماضی ،، گلا...
03/07/2022

آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ کے بانی مرحوم امتیاز احمد عالی سیدی کی تحریر بحوالہ مرحوم حسام قاضی (آپ سب کی نظر)
یاد ماضی ،، گلاب ،، ھے یا رب
چھین نہ مجھ سے حافظہ میرا
ایک دلنواز ، ہمیشہ مسکراتا چہرا ، ایک پیاری سی شخصیت ،کوئٹہ TV کے چند بڑے ستاروں میں سے ایک بڑا روشن ستارہ ،ایک قدآور فنکار ،، حسام قاضی ،
''آسماں تیری لحد پہ شبنم فشانی کرے" آمین
میری انگنت خوشگوار یادیں ان کے ساتھ جڑی ھیں ،، وہ زمانہ. جب فنکار برادری نے ملک گیر ہڑتال کی ،، کوئٹہ جناح روڈ کے ایک معروف ھوٹل کے تہہ خانے میں حسام قاضی ،ایوب کھوسو کی قیادت میں روزانہ فنکاروں کا اجتماع ھوتا ،، جہاں اپنی اپنی بولیاں ھوتیں فیصلہ کیا گیا کہ اس اجتماع کو کوئی ایک شخص کنٹرول کرے،، دونوں نے یہ زمہ داری مجھے سونپی ، یہ میرے لئے اعزاز تھا ،، پھر جب فنکاروں نے سبی شہر جانا تھا ، PID ڈیپارٹمنٹ کیجانب سے فراھم کردہ ویگن کی اگلی سیٹ پر بیٹھنے کیلئے کچھ بدمزگی ھوئی تو حسام نے بیگ آٹھایا اور اگلی نشست پر بیٹھا دیا ،، سبی جرگہ ھال بڑا پروگرام ھونا تھا ،، ایوب کھوسو ، اختر چنال ،اور سارے نمایاں فنکار گلوکار ،سازندے حاضر تھے ،پردہ کھلنا تھا میں نے سٹیج پر آکر بحیثیت کمپئر پروگرام شروع کرنا تھا کہ پس پردہ حسام نے مائک تھام لیا ،، اھل سبی کا شکریہ آدا کرتے ھوئے مجھ نا چیز کا تعارف جن خوبصورت الفاظ میں کرایا وہ آج بھی ازبر ھیں ،، حسام شہرت کی بلندیوں پر ھو نے کے باوجود دوسروں کو احترام دیتے تھے ،، سبی شہر کا وہ یادگار پروگرام تھا جو فجر تک جاری رھا ،، اختر چنال نے میلہ لوٹ لیا ،، اس پروگرام کے بارے میں ،، اے ڈی بلوچ ،، میجر شاھین ،ذیادہ روشنی ڈال سکتے ھیں ،، ۔میری گلاب یادوں میں " سبی کے لوگوں کا پیار "حسام قاضی کا خلوص ، دوسروں کیلئے ان کا عزت و احترام کا جزبہ ،،میرے زھن و دل میں نقش ھے --
عالی سیدی ( امتیاز احمد عالی)

    افسوسناک خبر 😭😭😭سپر سٹار مسعود خواجہ اب ہم میں نہیں رہے۔
20/06/2022


افسوسناک خبر 😭😭😭
سپر سٹار مسعود خواجہ اب ہم میں نہیں رہے۔

    آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ APTA کی جانب سے سے شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 10 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت۔🤲    ❤❣❣❤
13/06/2022


آل پاکستان تھیٹر آرٹسٹ APTA
کی جانب سے سے شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 10 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت۔🤲 ❤❣❣❤

Address

Spinny Road
Quetta Cantonment
87300

Telephone

+923337826396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Theatre Artist APTA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to All Pakistan Theatre Artist APTA:

Share

Category