All Is One

All Is One Arts, Entertainments, Sports, Islamic And Technical.

*درود پڑھو  ذرا قرینے سے**حضور ﷺ سنتے ہیں خود* *باخــــدا مـــــــدینـــــے سے* مشکـل کتنــی بھی بـڑی ہـو درود پـاکــــ ...
21/01/2026

*درود پڑھو ذرا قرینے سے*
*حضور ﷺ سنتے ہیں خود*
*باخــــدا مـــــــدینـــــے سے*
مشکـل کتنــی بھی بـڑی ہـو
درود پـاکــــ پڑھنـے سے ٹل جاتی ہـے

غــم کتنا بھی گہــرا ہـو
درود پاکــــ پڑھنــے سے ہلکـا ہـو جاتـا ہـے

🥀❤: جب مُحمد ﷺ کا نام آتا ہے رحمتوں کا پیام آتا ہے
لب ہمارے درود پڑھتے ہیں دِل ہمارے سلام کہتے ہیں۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💚❤🌹🌹

21/01/2026
حضرت اسامہ بن زیدؓ فرماتے ہیں:میں نے عرض کیا:یا رسول اللہ ﷺ! میں آپ کو شعبان کے علاوہ کسی مہینے میں اتنے روزے رکھتے نہیں...
21/01/2026

حضرت اسامہ بن زیدؓ فرماتے ہیں:
میں نے عرض کیا:
یا رسول اللہ ﷺ! میں آپ کو شعبان کے علاوہ کسی مہینے میں اتنے روزے رکھتے نہیں دیکھتا؟
تو آپ ﷺ نے فرمایا:
یہ ایسا مہینہ ہے جس سے لوگ غافل ہوتے ہیں، رجب اور رمضان کے درمیان،
اور اسی مہینے میں اعمال ربّ العالمین کے حضور پیش کیے جاتے ہیں،
پس میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش ہو کہ میں روزے سے ہوں۔

📖 سنن النسائی: 2357
📖 مسند احمد: 21753

20/01/2026
🌹📿🌙 آقاﷺْ کا مہینہ 📿🌹🌙اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلّ...
20/01/2026

🌹📿🌙 آقاﷺْ کا مہینہ 📿🌹🌙
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ
سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ( کریمﷺْ) پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!تم بھی ان ﷺْ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔

Address

Via Giacomo Leopardi 2
Punjab
42015

Telephone

+923446288188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Is One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to All Is One:

Share