Taaza Quotes

Call Contact the establishment

Taaza Quotes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taaza Quotes, Poet, Gujranwala Punjab, .

"روزانہ تازہ اقتباسات کے ساتھ تازگی کی خوراکیں بانٹ رہا ہوں۔ ایک ایسی دنیا میں ڈوب جائیں جو آپ کو حوصلہ افزائی، ترغیب، اور مثبتیت فراہم کرے۔ اپنے روزانہ کے جوش و جذبے کے لیے جڑے رہیں!"

03/04/2026

Dilon ka skoon.



زندگی ایک رات ہےجس میں ناجانے کتنے خواب ہیںجو مل گیا وہ اپنا ہے جوٹوٹ گیا وہ سپنا ہے
28/03/2026

زندگی ایک رات ہے

جس میں ناجانے کتنے خواب ہیں

جو مل گیا وہ اپنا ہے جو

ٹوٹ گیا وہ سپنا ہے

28/03/2026

زندگی ایک رات ہے
جس میں ناجانے کتنے خواب ہیں
جو مل گیا وہ اپنا ہے جو
ٹوٹ گیا وہ سپنا ہے

مکافاتِ عمل جب شروع ہوتا ہے نا،تو آپ کو وہ پتھر بھی آ کر لگتے ہیں جو کبھی ٹھہرے ہوئے پانی میں بھی  مارے ہوتے۔"
17/03/2026

مکافاتِ عمل جب شروع ہوتا ہے نا،
تو آپ کو وہ پتھر بھی آ کر لگتے ہیں جو کبھی ٹھہرے ہوئے پانی میں بھی مارے ہوتے۔"

اپنے ذہنی سکون کے لئے !!ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں الفاظ ، خواہشات، احساسات اور لوگ
17/03/2026

اپنے ذہنی سکون کے لئے !!

ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں الفاظ ، خواہشات، احساسات اور لوگ

کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں
15/03/2026

کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں
روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں

بہت کچھ سننا اور سہنا پڑتا ہےجب قسمت اور حالات دونوں خراب ہوں؛
15/03/2026

بہت کچھ سننا اور سہنا پڑتا ہے

جب قسمت اور حالات دونوں خراب ہوں؛

15/03/2026
گناہ
15/03/2026

گناہ

ماچس کی تیلی کا سر تو ہوتا ہے مگر دماغ نہیں ہوتا
15/03/2026

ماچس کی تیلی کا سر تو ہوتا ہے مگر دماغ نہیں ہوتا

Address

Gujranwala Punjab

52280

Telephone

+923007476271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taaza Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Taaza Quotes:

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share