Humaira Tabassum

Humaira Tabassum Humaira Tabassum Is cute& Pakistani Drama Actress with dynamic personalty.
�Verified by Facebook as an Official page © All rights reserved 2015

Actres/Model

السلام علیکم
29/11/2025

السلام علیکم

13/09/2025
اگر آپ کی بیوی بیمار ہو تو اسے یہ کہہ دینے سے کچھ نہیں ہوتا کہ بیگم ۔۔آج تم آرام کرو برتن میں دھو دوں گا ❤️
19/08/2025

اگر آپ کی بیوی بیمار ہو تو اسے یہ کہہ دینے سے کچھ نہیں ہوتا کہ بیگم ۔۔
آج تم آرام کرو برتن میں دھو دوں گا ❤️

اس نے کہا تم کہاں سے ہو ۔۔۔🤣🤣🤣میں نے کہا جی افریقہ کے جنگل سے
17/08/2025

اس نے کہا تم کہاں سے ہو ۔۔۔
🤣🤣🤣میں نے کہا جی افریقہ کے جنگل سے

سب کچھ دوبارہ مل جاتا ہے لیکن جو نہیں ملتا وہ ہے اپنوں کا ساتھ اور زندگی ۔۔
17/08/2025

سب کچھ دوبارہ مل جاتا ہے لیکن جو نہیں ملتا وہ ہے اپنوں کا ساتھ اور زندگی ۔۔

مجھے زندگی نے بس ایک ہی چیز سکھاتی ہے اور وہ ہے محبت کرنا ۔۔۔۔آپ نے زندگی سے کیا سیکھا ؟
15/08/2025

مجھے زندگی نے بس ایک ہی چیز سکھاتی ہے اور وہ ہے محبت کرنا ۔۔۔۔
آپ نے زندگی سے کیا سیکھا ؟

زندگی کی اصل دولت ہماری اولاد ہے
15/08/2025

زندگی کی اصل دولت ہماری اولاد ہے

جشن آزادی مبارک
14/08/2025

جشن آزادی مبارک

مجھے نہیں معلوم رات کی سیاہی کا راز مجھے معلوم ہے تو بس تیرا چاند ہونا
06/08/2025

مجھے نہیں معلوم رات کی سیاہی کا راز
مجھے معلوم ہے تو بس تیرا چاند ہونا

تمہاری زندگی میں جہاں ناکامی داخل ہوتی ہے وہاں اک روشن دان بھی کھلتا ہے جس کی منزل کامیابی ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس رہنے ک...
06/08/2025

تمہاری زندگی میں جہاں ناکامی داخل ہوتی ہے وہاں اک روشن دان بھی کھلتا ہے جس کی منزل کامیابی ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس رہنے کو پکا مکان نہیں تو ان پہ نظر ڈالیں کہ جن کا کچا مکان بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔
برستی بارش میں خانہ بدوشوں کی بستی کا رخ کریں اور ان کی پیوند زدہ جھونپڑی میں سے رستی بارش کو دیکھیں ۔۔۔۔۔
فٹ پاتھ کے پتھریلے فرش پہ پتلی سی چادر بچھائے محو خواب مزدور کو دیکھیں ۔۔۔۔۔
آپ کو اپنا کچا گھر بھی جنت لگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تم دور ہو لیکن تمہارے یاد آج بھی دل میں ہے ۔۔
23/03/2025

تم دور ہو لیکن تمہارے یاد آج بھی دل میں ہے ۔۔

Address

Street No#3 Multan Punjab
Punjab
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humaira Tabassum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Humaira Tabassum:

Share