Mahar Imran Jutt Mimbra

Mahar Imran Jutt Mimbra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahar Imran Jutt Mimbra, Poet, Makhdumpur, punjab.

سابقہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی گلیکسی ٹیکسٹائل مل (جھنگ) کے ذمہ بجلی کا بل 6,77,00,000 روپے ہے، جس کی واپڈا نے 3,000 ...
10/03/2026

سابقہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی گلیکسی ٹیکسٹائل مل (جھنگ) کے ذمہ بجلی کا بل 6,77,00,000 روپے ہے، جس کی واپڈا نے 3,000 روپے ماہانہ قسط مقرر کی ہے۔ یعنی 1880 سال تک وہ اقساط ادا ہوں گی۔۔یہ ہے اس ملک کا کرپٹ سسٹم۔ !
Copied.

امریکہ کا وہ حشر کروں گا کہ دنیا عبرت کرے گی اگر خیبر یاد نہ دلا دیا تو حسینی نہ کہنا۔۔۔۔آیت اللہ خامنہ ای
28/02/2026

امریکہ کا وہ حشر کروں گا کہ دنیا عبرت کرے گی اگر خیبر یاد نہ دلا دیا تو حسینی نہ کہنا۔
۔
۔
۔
آیت اللہ خامنہ ای

28/12/2025

لقمان علاج نہ کر میرا میں خود ایہہ مرض ھے پالی

ایہہ زخم ھن ہجر وچھوڑے دے تائیں کرنا نِت رکھوالی

میں شجر پرانے کئی نہیں پٹنے میں نمک حلال ھاں مالی

اُسے در تے آصف ونج مرناایں جہڑے در توں ولیا خالی

یہ خانہ کعبہ کی تصویر ہے جو حال ہی میں ناسا کے خلاباز ڈان پیٹٹ نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے لی ہے۔ ڈان پیٹیٹ کا کہنا ہے ...
07/12/2025

یہ خانہ کعبہ کی تصویر ہے جو حال ہی میں ناسا کے خلاباز ڈان پیٹٹ نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے لی ہے۔ ڈان پیٹیٹ کا کہنا ہے کہ اس تصویر میں خلا سے نظر آنے والا روشن دھبہ خانہ کعبہ ہے جو خلا سے بالکل واضح اور چمکتا ہوا نظر آتا ہے۔ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں

یاد رہے کہ ڈان پیٹٹ اس وقت انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر موجود ہے جو زمین سے 420 کلومیٹر دوری پر واقع ہے ڈان پیٹیٹ ایک بہترین خلائی فوٹوگرافر ہے انہوں نے ہائی ریزولوشن کیمرے کا استعمال کرتے ہوئے آئی ایس ایس ونڈو سے اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کیا۔ کس قدر خوبصورت نظر آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔

جس ہیلمٹ کو زبردستی پہنایا جا رہا ہے،وہ آپ کا سر محفوظ ہی نہیں کرتا!بس ایک کام کے لیے ہے: چالان سے بچنے کے لیے۔دنیا بھر ...
07/12/2025

جس ہیلمٹ کو زبردستی پہنایا جا رہا ہے،
وہ آپ کا سر محفوظ ہی نہیں کرتا!
بس ایک کام کے لیے ہے: چالان سے بچنے کے لیے۔

دنیا بھر میں موٹر سائیکل سوار DOT سرٹیفائیڈ ہیلمٹ استعمال کرتے ہیں — سخت ٹیسٹ شدہ، مضبوط اور عالمی معیار کے۔
لیکن افسوس…

پاکستان میں 99٪ ہیلمٹ سرٹیفائیڈ ہی نہیں!
یعنی حقیقت میں وہ پلاسٹک کا ڈبہ ہے جو آپ سر پر رکھ کر سمجھتے ہیں کہ آپ نے حفاظت کر لی۔

ہمارے بازاروں میں بکھنے والے زیادہ تر ہیلمٹ
نہ ٹیسٹڈ ہیں،
نہ مضبوط،
نہ محفوظ۔
بس پیسہ کمانے کے لیے کسی ورکشاپ میں بنا کر مارکیٹ میں پھینک دیے جاتے ہیں۔

ادھر ہمارا پڑوسی بھارت دنیا بھر میں
اعلیٰ معیار کے DOT سرٹیفائیڈ ہیلمٹ ایکسپورٹ کرتا ہے۔
اور یہاں…
صرف قانون بنا دینا کافی سمجھ لیا گیا ہے۔

حقیقت یہ ہے👇
قانون اپنی جگہ،
لیکن جان اُس وقت بچے گی جب آپ اصل DOT سرٹیفائیڈ ہیلمٹ پہنیں گے —
وہ ہیلمٹ جو جھٹکا برداشت کرے،
ٹکر روک سکے،
جو ہیلمٹ 1500–3000 روپے میں مل رہا ہوتا ہے، وہ اکثر پتلا پلاسٹک اور فوم کا مجموعہ ہوتا ہے جو 20–30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرنے پر بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ ایسے ہیلمٹ سے سر کی حفاظت تو دور، الٹا گردن توڑنے کا خطرہ ہوتا ہے کیونکہ وزن غیر متوازن ہوتا ہے۔
اصل DOT، ECE 22.05/22.06، یا Snell سرٹیفائیڈ ہیلمٹ کی پہچان:
اندر کی طرف سرٹیفیکیشن لیبل لازمی لگا ہوتا ہے (DOT، ECE، ISI مارک)
وزن عام طور پر 1.3 سے 1.8 کلو گرام ہوتا ہے (اچھا ہیلمٹ ہلکا نہیں ہوتا)
شیل ABS یا پولی کاربونیٹ کی بجائے فائبر گلاس/کاربن فائبر کا ہوتا ہے
EPS فوم ملٹی ڈینسٹی ہوتا ہے (ایک ہی موٹائی کا فوم والا 100% نقلی ہے)

خدارا! جان ہے تو جہان ہے۔
سستا نہیں… محفوظ ہیلمٹ

04/12/2025

ایک تحقیق کے مطابق
آپ اپنے دوستوں کا اوسط ہوتے ہیں
یعنی
اگر آپ
چار ایسے بندوں میں اُٹھتے بیٹھتے ہیں جو ذہین ہیں تو پانچویں آپ ہونگے،___
اگر آپ
چار ایسے بندوں میں اٹھتے بیٹھتے ہیں جو کاروباری ہیں تو پانچویں آپ ہونگے______
اگر آپ
چار ایسے بندوں میں اٹھتے بیٹھتے ہو جو خوش مزاج ہیں تو پانچویں آپ ہونگے____
اگر آپ
چار ایسے بندوں میں اٹھتے بیٹھتے ہو جو نشہ کرتے ہیں تو پانچویں آپ ہونگے____
اگر آپ
چار ایسے بندوں میں اٹھتے بیٹھتے ہو جو لڑائی جھگڑا پسند کرتے ہیں تو پانچویں آپ ہونگے___
اگر آپ
چار ایسے بندوں میں اٹھتے بیٹھتے ہو جو کام چور ہیں تو پانچویں آپ ہونگے_____

آپ رشتہ دار تبدیل نہیں کر سکتے لیکن آپ دوست تبدیل کر سکتے ہیں____
تو جو آپ چاہتے ہیں جیسا بننا چاہتے ہیں جو کچھ بھی کرنا چاہتے ہیں ویسے لوگوں کو دوست بنا لیں____ل

01/12/2025

کم عمر بائیک نہیں چلا سکتا جتنی سختی سے عملدرآمد کر رہے ہیں کاش یہ بھی اتنی سی سختی سے عملدرآمد کرتے کے کم عمر مزدوری نہیں کر سکتا اور ان کی کفالت کرتے۔مگر ہم کچھ دے نہیں سکتے بس غریب عوام سے مزید ٹیکس وصول کرنا ہے




01/12/2025

ہمارے گھروں میں کم عمر بائیک چلانا شوق نہیں مجبوری ہے کیونکہ کے ہم بڑے سب باہر کام یا مزدوری کرتے ہیں تو گھر چلتے ہیں اور اب مہنگائی نے جو حال کیا ہوا ہے ایک کے کام کرنے سے گھرنہیں چلتے، تو چھوٹے بائیک چلا ریے ہیں گھر میں کوئی بیمار ہو دوائی لینے بھی اسی نے لے جانا یے سبزی بھی اسی نے لانی ہے ، اور سکول بھی جانا ہے۔
حکومت ہوش کرے اور غریب عوام پہ رحم کرے۔



01/12/2025

یقین مانے اس وقت جو خوف و ہراس پھیلا ہوا یہ بھارت سے جنگ کے وقت بھی نہیں تھا،لوگ ایک جگہ رک کر دوسروں کو روک رہے تھے کے آگے نہ جانا پولیس پکڑ رہی ہے،خدارا قانون پر عملدرآمد کروائیں مگر ایسے حالات پیدا نہ کریں کے غریب عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا جائے ۔




20/11/2025

اللّٰہ تعالیٰ سب کو حاضری نصیب فرمائے آمین
صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم

13/10/2025

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
افکار علوی

ابا جان مجھے بیچ کر آپ کھانا کھا لے 3 سالہ ننھی گڑیا کی ماں باپ سے اپیل 3 روز قبل وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں بے بس باپ...
11/09/2025

ابا جان مجھے بیچ کر آپ کھانا کھا لے 3 سالہ ننھی گڑیا کی ماں باپ سے اپیل

3 روز قبل وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں بے بس باپ اپنی 2 بیٹیوں اور بیوی کے ہمراہ سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے کی وجہ سے دربدر تھا سیالکوٹ سے اسکا تعلق تھا مبینہ طور پر یہ فیصل آباد نکل گیا بیوی حاملہ تھی ڈلیوری کا وقت قریب تھا 1 طرف گھر کی پریشانی دوسری طرف بیوی کی بگڑتی طبیعت
فیصل آباد ایک بوڑھی خاتون نے گھر میں پناہ دی 2 دن بعد خاتون نے کہا مجھے معاف کیجئے گا مزید نہیں رکھ سکتی میرے پاس کمرہ ایک ہے یہ نوجوان گھر سے باہر نکلا اچانک سامنا ہوا فیصل سوشل ایکٹویسٹ سے جس نے ویڈیو بنائی دوران ویڈیو متاثرہ شخص نے بیٹی کے الفاظ بتائے کے بھوک سے برا حال ہے پانی پی کر گزارہ کر رہے ہیں پھر فیصل صاحب واپسی اسی ماں جس کے پاس گئے سارے اخراجات دیے گھر کا رینٹ دیایہ بھی کہا بچے کی پیدائش یہی کرے گے سب اخراجات ہم برداشت کرے گی بوڑھی اماں نے بات مان لی
گزشتہ روز اللہ نے نوجوان کو 2 بیٹیوں کے بعد بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے اللہ فیصل صاحب اور ماں جی کا اس نیک عمل کا اجر دے آمین
حارث بھٹی

゚viralシ

Address

Makhdumpur
Punjab

Telephone

+923017748268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Imran Jutt Mimbra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mahar Imran Jutt Mimbra:

Share

Category