Bhatti Chinji

Bhatti Chinji tiktok.com/

اور ہم مخلص دلوں پر🫀  جان وار دیتے ہیں۔۔  💕😍
07/10/2025

اور ہم مخلص دلوں پر🫀 جان وار دیتے ہیں۔۔ 💕😍

01/07/2025
اجنبیت اک راز ہے اور راز ہمیشہ پرکشش لگتے ہیں ".
08/02/2025

اجنبیت اک راز ہے اور راز ہمیشہ پرکشش لگتے ہیں ".

اخلاق سے دنیا کو جھکا لو میرے نبی کا فرمان ہے💓
07/02/2025

اخلاق سے دنیا کو جھکا لو میرے نبی کا فرمان ہے💓

لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد متـــــــــ کریں کیونکہ آپ نے ان کے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھ
27/10/2024

لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد متـــــــــ کریں
کیونکہ آپ نے ان کے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھ

اس زمانے میں تو اتنا بھی غنیمت ہے میاں کوئی باہر سے بھی درویش اگر لگتا ہے ۔عباس تابش ✍️
27/10/2024

اس زمانے میں تو اتنا بھی غنیمت ہے میاں
کوئی باہر سے بھی درویش اگر لگتا ہے ۔

عباس تابش ✍️

سوکھے ویلے دے خیر خواہ اوکھے ویلے دے یار نئ ہوندے 💔
03/10/2024

سوکھے ویلے دے خیر خواہ
اوکھے ویلے دے یار نئ ہوندے 💔

‏ہمیشہ اُن لوگوں کی صحبت میں رہیں....!!☺️جو آپ کی دل سے قدر کرنا جانتے ہوں۔۔۔!!!
09/09/2023

‏ہمیشہ اُن لوگوں کی صحبت میں رہیں....!!☺️

جو آپ کی دل سے قدر کرنا جانتے ہوں۔۔۔!!!

19/07/2023

👑🏆☺️

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا‏اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.
12/12/2022

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا

اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.

*مسئلہ تو یہ ہے ہمیں وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہوتا ہے۔۔!!"*♥️🥺
09/12/2022

*مسئلہ تو یہ ہے ہمیں وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہوتا ہے۔۔!!"*♥️🥺

Address

Chinji
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Chinji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bhatti Chinji:

Share

Category