Panwar Zadah

Panwar Zadah Pesticide , fertilizer and seeds are available on izan zrai servise khar choak kotla Haji Shah layya

قطر 11571 مربع کلومیٹرپاکستان 881913 مربع کلومیٹرقطر دفاعی بجٹ 14 ارب ڈالر پاکستان 9 ارب ڈالریعنی پاکستان قطر سے 6 ارب ڈ...
13/09/2025

قطر 11571 مربع کلومیٹر
پاکستان 881913 مربع کلومیٹر
قطر دفاعی بجٹ 14 ارب ڈالر پاکستان 9 ارب ڈالر
یعنی پاکستان قطر سے 6 ارب ڈالر کم بجٹ میں 56 قطر جتنے ملکوں جتنی جگہ کی حفاظت کرتا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈیا کا جینا حرام کرکے رکھا ہے جب وہ زرا آنکھ دکھائے چنڈے مار مار کے بوتھا لال کر دیتا ھے
جبکہ انڈیا کا دفاعی بجٹ 77.4 ارب ڈالرز پاکستان سے 8 گنا زیادہ ہے انڈیا آبادی میں اس سے چھ گنا اسلحے میں دس گنا اور جگہ میں ساڑھے تین گنا بڑا ہے
پاکستانیوں اللہ کا شکر کرو
الحمدللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان زندہ
Jang hathyaaro se nahi balkeh jazbaa e jihaad r imaan se lari jati hy

01/07/2025

01/07/2025

*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*کل نفس ذائقہ تل الموت.

*کیا یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو موت یاد آئی؟*

*لمحوں میں زندگی کا چراغ بجھ جائے، یہی موت کی حقیقت ہے۔ موت بس آتی ہے اور لے جاتی ہے!*

*قین کریں میں نے جب سے یہ ویڈیو دیکھی ہے، دل کانپ رہا ہے، موت ہمیں بھی مہلت نہیں دے گی، تو کیا ہم نے اپنے رب سے ملاقات کی تیاری کی ہے؟؟؟ سوچئے گا ضرور۔۔۔*

* لاہور کریسنٹ سکول میں ٹیچر لیکچر کے دوران اچانک دل کے دورے سے انتقال کرگئے*

18/12/2024
01/12/2024

Mian Shehbaz Sharif Maulana Fazl ur Rehman Maryam Nawaz Sharif

17/11/2024

عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے
دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے

جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی
دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے

بے قراری پھر محبت پھر سے دھوکہ اب نہیں
فیصلہ میں کر چکا تھا کر چکا تو تم ملے

میں تو سمجھا سب سے بڑھ کر مطلبی تھا میں یہاں
خود پہ تہمت دھر چکا تھا دھر چکا تو تم ملے

تیرے آنے سے بھی پہلے کوئی آ کر خواب میں
رنگ مجھ میں بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے

ورنہ ہم سب ڈوب کر رکھتے محبت کا بھرم
اپنا بیڑا تر چکا تھا تر چکا تو تم ملے

تم کوکیامعلوم ہوگادو ست پچھلی جنگ میں
سارا لشکر مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے

17/11/2024

Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Maulana Fazl ur Rehman DC Layyah

12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی سرکار کی آمد مرحباپیر سید سبط الحسنین گیلانی پیر سید ثقلین شاہ بخاری صاحب سابق ایم این ...
17/09/2024

12 ربیع الاول
جشن عید میلادالنبی
سرکار کی آمد مرحبا
پیر سید سبط الحسنین گیلانی
پیر سید ثقلین شاہ بخاری صاحب سابق ایم این اے لیہ
پیر سید رفاقت علی گیلانی سابق ایم پی اے لیہ
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار صاحبہ
ڈی پی او لیہ اسد الرحمن
دیگر سیاسی سماجی شخصیات، علماء کرام
جلوس ریلی کی قیادت کرتے ہوئے
DC Layyah Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Malik Abdul Shakoor Siwag dyed Saqlain shah

DC Layyah Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Malik Abdul Shakoor Siwag  Aslam Sumra
17/09/2024

DC Layyah Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Malik Abdul Shakoor Siwag Aslam Sumra

DC Layyah Mian Shehbaz Sharif Maulana Fazl ur Rehman Mehar Muhammad Aslam Sumra Maryam Nawaz Sharif
17/09/2024

DC Layyah Mian Shehbaz Sharif Maulana Fazl ur Rehman Mehar Muhammad Aslam Sumra Maryam Nawaz Sharif

Address

Khar Choak Kotla Haji Shah Layyah
Punjab

Telephone

+923037478807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panwar Zadah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Panwar Zadah:

Share