VoP Pishin

VoP Pishin Voice OF Pishin

عنایت اللہ ولد نادر شاہ، سکنہ کلی حاجی بسو پشین گزشتہ تین دن سے لاپتہ ہیں۔ جس کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو ب...
07/04/2026

عنایت اللہ ولد نادر شاہ، سکنہ کلی حاجی بسو پشین گزشتہ تین دن سے لاپتہ ہیں۔ جس کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہ کرم درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں شکریہ
03158180870

04/04/2026
غیژ میلہ کلی منزریعید کے چوتھے دنمنزری بازار میں، ٹھیک 12:30 پر شروع ہوگاپہلے نمبر کے ونر کو موٹر سائیکل دیا جائے گادوسر...
21/03/2026

غیژ میلہ کلی منزری
عید کے چوتھے دن
منزری بازار میں، ٹھیک 12:30 پر شروع ہوگا
پہلے نمبر کے ونر کو موٹر سائیکل دیا جائے گا
دوسرے نمبر کے ونر کو 20 ہزار روپے کیش پرائز دیا جائے گا
اس میلے میں پورے پشتون بیلٹ کے غیژ پہلوانان شرکت کریں گے

08/12/2025
21/11/2025

خیبرپختونخوا کے ان اسلحہ بردار نمونوں کو کس مقصد کیلئے پشین لایا گیا ہے ؟

27/09/2025

پشتانه سومرہ زورور خلگ دی

میں نہیں جانتا اس بابا نے یہ درد کھا چھپایا 💔

خنانی مور کے قریب ایک موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم ہوا جس میں ایک نوجوان حاجی صاحب کا بیٹا شہید ہوا ، اور حاجی نے فی سبیل اللہ دوسرے فریق کو معاف کیا جو کہ ناقابل یقین بات ھے
یہی ھے پشتونوں کی خوبصورتی اور یہی پشتونوں کی دلیری 🌹

آج پشین میں پرامن احتجاج کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی شدییییییید مذمت کرتے ھے
08/09/2025

آج پشین میں پرامن احتجاج کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی شدییییییید مذمت کرتے ھے

08/09/2025

وسائل کے لحاظ سے یہ ملک دنیا کا امیر ترین ملک ھے

خدارا اس قوم پر رحم کروں 🙏
محمود خان اچکزئی!

05/09/2025

آٹا ڈیلرز کی من مانی عروج پر !!
پشین میں آٹا 50 کلو پارسل کی قیمت 5800 تک جا پہنچی
انتظامیہ سے جاگنے کی اپیل 🙏

پشین : برشور توبہ کاکڑی اور ژوب میں مائنر اینڈ منرلز کے ٹینڈر ہو چکے ہیں اور جلد اینٹی منی نکالنے پر کام شروع ہوگا۔
04/09/2025

پشین : برشور توبہ کاکڑی اور ژوب میں مائنر اینڈ منرلز کے ٹینڈر ہو چکے ہیں اور جلد اینٹی منی نکالنے پر کام شروع ہوگا۔

  ❤
03/09/2025

03/09/2025

پشین اور ژوب میں نایاب !ذخائر دریافت
بڑے بھائی کو مبارکباد پیش
کرتے ھے
💔

Address

Piahin
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VoP Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to VoP Pishin:

Share