کلی مچان پشین

کلی مچان پشین ہر قسم کی خبر کیلے ہم سے واٹسف پر رابطہ کریں ، خوشی کی خبر ہوں، غم کی ہوں، یا گمشدگی کا اعلان ہوں اپ کی خدمت کیلے حاظر ہیں #کلی مچان نیوز
فالو کرنا نہ بولے گا

23/05/2026
30/04/2026

کلی مچان میں کچھ گھروں کی بجلی 4 دنوں سے غاہب ہیں واپڈا نوٹس لیں عوام شدید تکلیف سے دو چار

23/04/2026

😭😭😭

23/04/2026

#وضاحتی بیان
پشین نادرا انچارج عبدالمالک ترین علیل ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔🤲 عبدالمالک ترین کی رہائش دراصل کوئٹہ میں ہے روزانہ بیماری کی حالت میں دونوں اطراف سے تقریباً 106 کلو میٹر کا سفر کرتا ہے ، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ، لیکن عوام کی خدمت اور انکے مسائل کا حل انکا شیوہ ہے انہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنے غریب عوام کی بے لوث خدمت کی۔ تاہم اُنکی ذاتی دلچسپی پر اُنکا تبادلہ کوئٹہ کردیا گیا ہے ، انکے تبادلے سے پشین کے عوام میں بے چینی پائی جارہی ہے ، دوسری طرف انچارج عبدالمالک ترین کے بھائیوں نے پشین کے عوام الناس سے اور سیاسی جماعتوں سے مودبانہ اپیل کی ہے کہ وہ انکے بھائی کی بیماری کو دیکھتے ہوئے انکا تبادلہ نہ روکے۔

゚viralシfypシ゚viral

With Pishin updates – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
19/04/2026

With Pishin updates – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

19/04/2026

افسوس کلاشنکوف کلچر ختم کہی pashthano

Address

Pishin
Pishin
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کلی مچان پشین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category