VIP Pishin

VIP Pishin pishin city information
balochistan information
motivational speaks
islamic information.

01/01/2022

#بلوچستان اور #سندھ والوں کے لیے #خوشخبری

ایک طویل عرصے کے بعد اگلے ہفتے کے دوران بلوچستان اور سندھ میں #موسلادھار بارشوں کا امکان ہے
اس دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کے باعث #سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے
جبکہ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، قلات اور مستونگ کے علاقوں میں شدید #برفباری کے امکانات ہیں
سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی معتدل سے تیز #بارشوں کا امکان ہے


According 2


17/12/2021

I leave behind me two things, the Qůran and the Sůnnah, & if you follow these, you will never go astray.😘حضرت مُحَمَّد ﷺ😍

16/12/2021

د یو سړی په کور کی درب سو خلګ راغله چی خیریت دی؟
سړی وویل کمیس راولویدی هغو ویل نو دونه درب؟
سړی وویل زه هم پکښی وم😁😆
انوو مینشن یی کی😂

‏گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کہ شیلنگ اور آنسو گیس سے زخمی ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلبہ کی احتجاج میں شریک کامریڈ ہانی ...
26/09/2021

‏گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کہ شیلنگ اور آنسو گیس سے زخمی ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلبہ کی احتجاج میں شریک کامریڈ ہانی بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی .😢😢😭😭
VIP Pishin

15/09/2021

خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔ میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔
دو سال بعد اسی خوبصورت لڑکی کو نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔
اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125
آ جاتی ہے.
براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں۔😉🤣🤣
Like VIP Pishin

💢 باپ بیٹیوں کیلئے کیا ہوتا ہے  💢 یہ بس 👈  💢  #بیشک                          ..............................................
12/07/2021

💢 باپ بیٹیوں کیلئے کیا ہوتا ہے
💢 یہ بس 👈
💢 #بیشک ...................................................................................... ♐ Like👍 and share
Like VIP Pishin

زما دہ خٹو گٹو کلے دومرہ سپک مہ گنڑا دلتہ چی خکولی ھم رازی پہ اخترام رازیLike and share ...................................
12/07/2021

زما دہ خٹو گٹو کلے دومرہ سپک مہ گنڑا
دلتہ چی خکولی ھم رازی پہ اخترام رازی
Like and share .............................................. like VIP Pishin

09/07/2021

عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے..
ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
ﯾﻪ ﺳﺐ ﭘﯿﺴﻪ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
ﯾﻪ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠﮑﻪ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﻪ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻧﻬﯿﮟ ﻫﻮﻧﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...
ماشاءالله ماشاءالله ❤
VIP Pishin
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤

09/07/2021

‏رسول الله ﷺ فرمائي:
د خپل مسلمان ورور لپاره د هغه په مخ کی مسکا کول ستا لپاره صدقه ده.
(سنن ترمذی)
VIP Pishin

 Share &Like👍 VIP Pishin
09/03/2021


Share &Like👍 VIP Pishin

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں تحفظِ ناموس رسالت محاذ کی جانب سے خواتین اور طالبات نے ایک ریلی نکالی ہے جسے 'پی...
08/03/2021

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں تحفظِ ناموس رسالت محاذ کی جانب سے خواتین اور طالبات نے ایک ریلی نکالی ہے جسے 'پیغامِ شرم و حیا مارچ' کا نام دیا گیا ہے۔ ریلی میں شریک خواتین نے مختلف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر "ہمیں پردے پر فخر ہے، عورت کا زیور شرم و حیا ہے اور باپ، بھائی، شوہر ہمارے محافظ ہیں" سمیت دیگر نعرے درج تھے۔


Like 👍 VIP Pishin for more posting

کور یې ونړېد، خو پوړنۍ(حجاب) یې ونه نړېد، د حیاء لوړ غر د فساد او فتنو په زمانه کي لاس پورته کړ او ویل یې: "زه ښه یمه، س...
08/03/2021

کور یې ونړېد، خو پوړنۍ(حجاب) یې ونه نړېد، د حیاء لوړ غر د فساد او فتنو په زمانه کي لاس پورته کړ او ویل یې: "زه ښه یمه، سمه یمه!" ددې لپاره چي څوک یې لمس نه کړي.
دا د یوې شامي خورکۍ انځور دی !!😥😥
Share and like👍 VIP Pishin

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VIP Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share