10/12/2025
😂 😂 😂 😂 👇
شادی سے پہلے کے جذبات
لڑکا:"یہ دن بہت جلد آئے گا"
لڑکی: "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟"
لڑکا: "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔
لڑکی: "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟"
لڑکا: "کیوں نہیں بہت ساری"
لڑکی:"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟"
لڑکا:"نہیں یار"
لڑکی:" "?do you love me"
لڑکا:"yes dear"
لڑکی:"...dear"
اور اب شادی کے بعد کیلئے یھی پوسٹ نیچے سے اوپر کو پڑھیے۔۔🤣🤣