Rahi عشق

Rahi عشق اگر اپ کسی حالات کی وجہ سے پریشان ہیں تو ہم سے شیئر کریں ہم اپ کے چہرے پر
ہنسی لانے کی پری کوشش کریگے

I miss you 😭😭
01/11/2024

I miss you 😭😭

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،، پھر اطمینان سے مش...
29/10/2024

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،،


پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے ؟!؟! اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔

یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ۔۔۔

Miss you
27/10/2024

Miss you

😍😍😍😍
27/10/2024

😍😍😍😍

27/10/2024

Address

Pindi Gheb
Pindi Gheb
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahi عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category