Najam Ul Hassan

Najam Ul Hassan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Najam Ul Hassan, pindi bhattian, haveli kreem daad, Pindi Bhattian.

19/10/2025

بریکنگ نیوز
کل بروز سوموار چھٹی کا اعلان، تمام دفاتر اور اسکول بند رہیں گے
👇👇

اس میں پچھنے والی کیا بات ہے 🤣🤣
19/10/2025

اس میں پچھنے والی کیا بات ہے 🤣🤣

میں نے اپنے گھر کا کچھ کام کروانا تھا تو میں ایک پلمبر کو لے کر ایا میں نے ان کو سنک دیا کچن میں لگانے کے لیے تو میں نے ...
19/10/2025

میں نے اپنے گھر کا کچھ کام کروانا تھا تو میں ایک پلمبر کو لے کر ایا میں نے ان کو سنک دیا کچن میں لگانے کے لیے
تو میں نے پوچھا اپ کتنی دیہاڑی لو گے وہ بولا ویسے تو 1500
چل رہی ہے لیکن میں اپ سے 700 لوں گا
میں خوش ہو گیا ٹھیک ہے چلو پھر بھی 800 بچ جائیں گے 😂
میں نے ان کو یہ سنک دیا اور بولا کہ یہیں پر لگا دو
اور میں اس کو سامان دے کر باہر کام کے لیے چلا گیا
شام کو آیا تو اس نے سینک لگا دیا تھا میں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ سستا پلمبر مل گیا ہے۔

18/08/2024
07/08/2024

پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں فتیکی میں تین ڈاکو ڈکیتی کر کے فرار ہونے لگے تو لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے، درگت بنانے کے بعد حوالہ پولیس کر دیا

Address

Pindi Bhattian, Haveli Kreem Daad
Pindi Bhattian
52180

Telephone

+923150074927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najam Ul Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Najam Ul Hassan:

Share