Adeel.abbas.official

بجھے بجھے سے عجیب دن ہیںخواب ہے نا خیال کوئینہ منظروں میں کوئی کشش ہےنا موسموں میں جمال کوئیہم ایک دوجے کو اپنی اپنیادھو...
09/07/2026

بجھے بجھے سے عجیب دن ہیں
خواب ہے نا خیال کوئی
نہ منظروں میں کوئی کشش ہے
نا موسموں میں جمال کوئی

ہم ایک دوجے کو اپنی اپنی
ادھوری آنکھوں سے دیکھتے ہیں
ہماری برسوں کی چاہتوں میں
اتر رہا ہے زوال کوئی

جو ہنسنا چاہیں تو اشک نکلیں
جو رونا چاہیں تو ہنستے جائیں
ہمارے جذبات گروی رکھ کر
بنا رہا ہے مثال کوئی

08/07/2026

خوبصورتی صرف چہرے کی دلکشی کا نام نہیں،
بلکہ نرم لہجے،
اچھے اخلاق،
پاکیزہ دل اور خوبصورت سوچ کا عکس بھی ہے۔
وقت کے ساتھ چہرے بدل جاتے ہیں،
مگر کردار کی خوبصورتی ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتی ہے۔
اس لیے
اپنی ظاہری خوبصورتی کے ساتھ اپنے دل کو بھی محبت،
عاجزی اور خلوص سے سجائیں، کیونکہ
یہی وہ حسن ہے جو کبھی ماند نہیں پڑتا۔

Feeling like better @@ #8 # در حقیقت جَناب تھا ہی نہیں میں تِرا انتخــاب تھا ہی نہیں اک مُعالِج کے تَجرِبوں سے ہوا !!زخم...
06/07/2026

Feeling like better @@ #8 #
در حقیقت جَناب تھا ہی نہیں
میں تِرا انتخــاب تھا ہی نہیں

اک مُعالِج کے تَجرِبوں سے ہوا !!
زخم پہلے خراب تھا ہی نہیں

۔۔۔۔۔ تف

@بوجھ آنکھوں کا اب ہٹائے کوئیخواب کو چاہئے کہ آئے کوئیتیرا آسیب ھو گیا ھے مجھےمجھ میں رہتے ہوں جیسے سائے کوئیاسکی سانسوں...
10/06/2026

@بوجھ آنکھوں کا اب ہٹائے کوئی
خواب کو چاہئے کہ آئے کوئی

تیرا آسیب ھو گیا ھے مجھے
مجھ میں رہتے ہوں جیسے سائے کوئی

اسکی سانسوں کی خیر ھو مولا
اسکی دھڑکن مجھے سنائے کوئی

ٹیس اٹھے ہمارے سینے میں
اور کرلائے ہائے ہائے کوئی ♡

09/04/2026

09/04/2026

04/04/2026

*رفتہ رفتہ ہی سیکھی ہــــــــــے دنیا داری ورنہ ....!*

*ہم بھی قسم کھانے والوں کو سچ مانتے تھـے ....!

Address

Pind Dadan Khan
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel.abbas.official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share