M Arslan Abbas Chishti.

M Arslan Abbas Chishti. نقیب محفل

Permanently closed.
ہماری پوسٹ پہ یہ فرمان نہ جاری کر دینا کہ ایرانی مال مل رہا ہے ورنہ ہم یہ کہنے کا حق رکھتے ہیں کہ آپ کو یہودیوں سے ٹکڑا ...
01/03/2026

ہماری پوسٹ پہ یہ فرمان نہ جاری کر دینا کہ ایرانی مال مل رہا ہے
ورنہ ہم یہ کہنے کا حق رکھتے ہیں کہ آپ کو یہودیوں سے ٹکڑا مل رہا ہے
ہم اسلام کے ساتھ ہیں
ہم علی والوں کے ساتھ ہیں

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_**_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں...
01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_
سلام سید

28/02/2026

الاسلام
زندہ باد

28/02/2026

اسلام کو پالنے والی جواد صفت خاتون

سادات کی ماں
تجھے سلام

آہ حضرت جی اللہ حافظ ملاقات ادھوری رہ گئی
17/02/2026

آہ حضرت جی اللہ حافظ
ملاقات ادھوری رہ گئی

اللّٰہ حافظ جیحق مغفرت کرے
09/02/2026

اللّٰہ حافظ جی
حق مغفرت کرے

انشاء اللہ جی
20/01/2026

انشاء اللہ جی

یوم ولادت قائد اعظم محمد علی جناح💗25 December 1876🫡 یونیورسٹی کے طلباء نے محمد علی جناح سے پوچھا کہ ملک تو بنا رہے ہیں ل...
25/12/2025

یوم ولادت قائد اعظم محمد علی جناح💗
25 December 1876🫡
یونیورسٹی کے طلباء نے محمد علی جناح سے پوچھا کہ ملک تو بنا رہے ہیں لیکن اس کا دستور/قانون کیا ہو گا محمد علی جناح نے فرمایا کہ دستور وہی ہو گا جو 14سو سال پہلے ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا تھا مگر افسوس 🥺🥺🥺

ان شاءاللہ جی
23/12/2025

ان شاءاللہ جی

حق مغفرت کرے سیدہآپ کا دلکش اور ٹھہراؤ کا پیامبر لہجہ ہمیشہ یاد رکھا جائےگا
10/11/2025

حق مغفرت کرے سیدہ
آپ کا دلکش اور ٹھہراؤ کا پیامبر لہجہ ہمیشہ یاد رکھا جائےگا

نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہےخراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہےبتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدیمجھے بتا تو سہی اور کا...
09/11/2025

نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
خراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے

بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے

فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنہیں
خبر نہیں روش بندہ پروری کیا ہے

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

اسی خطا سے عتاب ملوک ہے مجھ پر
کہ جانتا ہوں مآل سکندری کیا ہے

کسے نہیں ہے تمنائے سروری لیکن
خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے

خوش آ گئی ہے جہاں کو قلندری میری
وگرنہ شعر مرا کیا ہے شاعری کیا ہے.

علامہ اقبال
(بال جبریل)

Address

Bhikhay Wal
Phalia

Telephone

+923007758074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Arslan Abbas Chishti. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to M Arslan Abbas Chishti.:

Share