Islamic Motivation

Islamic Motivation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Motivation, Comedy Club, Istanbul.

18/02/2026

18/02/2026

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

18/02/2026

*رمضان کا تحفہ*
*جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی*
*آپ کے صرف ایک شیئر سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں*

*پارہ نمبر 1* *http://bit.ly/2qpLHGY*

*پارہ نمبر2* *http://bit.ly/2qnS2Ha*

*پارہ نمبر3* *http://bit.ly/2sbSqoq*

*پارہ نمبر4 http://bit.ly/2r6TOeq*

*پارہ نمبر5 http://bit.ly/2qzzsYk*

*پارہ نمبر6 http://bit.ly/2qI4EE2*

*پارہ نمبر7 http://bit.ly/2rW88HS*

*پارہ نمبر8 http://bit.ly/2qK0aO4*

*پارہ نمبر9 http://bit.ly/2rBqzB0*

*پارہ نمبر10 http://bit.ly/2s3dkdd*

*پارہ نمبر11 http://bit.ly/2so5po5*

*پارہ نمبر12 http://bit.ly/2rzgVP9*

*پارہ نمبر13 http://bit.ly/2rSIJ1l*

*پارہ نمبر14 http://bit.ly/2sk5Lid*

*پارہ نمبر15 http://bit.ly/2rKJHw3*

*پارہ نمبر16 http://bit.ly/2sMTr7y*

*پارہ نمبر17 http://bit.ly/2r9opp2*

*پارہ نمبر18 http://bit.ly/2rpK4c8*

*پارہ نمبر19 http://bit.ly/2rpq1iW*

*پارہ نمبر20 http://bit.ly/2rAX4Mc*

*پارہ نمبر21 http://bit.ly/2rBv2Aa*

*پارہ نمبر22 http://bit.ly/2sbmkft*

*پارہ نمبر23 http://bit.ly/2rtPXpH*

*پارہ نمبر24 http://bit.ly/2sfUCOE*

*پارہ نمبر25 http://bit.ly/2smfZxF*

*پارہ نمبر26 http://bit.ly/2tLUEvC*

*پارہ نمبر27 http://bit.ly/2tru5wz*

*پارہ نمبر28 http://bit.ly/2rXeW98*

*پارہ نمبر29 http://bit.ly/2s5NLEk*

*پارہ نمبر30 http://bit.ly/2s1BBB4*

*صدقه جاريه سمجھ کر دوسروں کو بھی ارسال کریں*

*جزاکم اللّٰہ خیرا*

18/02/2026

پاکستان میں اج کس کس کا روزہ ہے

16/02/2026

_💔 جھیل سی آنکھ کو دریاؤں کا دھارا کر کے 💔_
*💔 خوش ہے وہ شخص یہ نقصان ہمارا کر کے 💔*

_💔 اس کو لگتا ہے کہ آساں ہے بچھڑنا مجھ سے 💔_
*💔 کیا وہ جی لے گی مرا ہجر گوارا کر کے 💔*

_💔 آ کہ مل بیٹھ کے جینے کا ہنر سیکھتے ہیں 💔_
*💔 زندگی یوں نہ گزر مجھ سے کنارا کر کے 💔*

_💔 تم نے جاتے ہوئے تحفے میں مجھے بخشا تھا 💔_
*💔 دل میں رکھا ہے وہی اشک ستارا کر کے 💔*

_💔 دکھ، اداسی، یہ گھٹن اور یہ خالی دامن 💔_
*💔 کیا ملا مجھ کو ترے ساتھ گزارا کر کے 💔*

_💔 تم نے چھوڑا تو کسی سمت نہ دیکھا میں نے 💔_
*💔 یونہی جیتا رہا خود کو میں تمہارا کر کے 💔*

15/02/2026

🚨 🚨
*یا اللہ اس رمضان میں میری امی کو بہو عطا فرما دے*…🥱
*خوبصورت ہو نہ ہو، بس سحری اور افطاری کی ماسٹر شیف ہو* 😭🍳😂
*امی کو آرام مل جائے اور اور میرے بھی سپنے پورے ہو جائیں* 😜🍽️
*جو ری ایکٹ نہ کرے اُس کو پورا رمضان برتن دھونے پڑیں گے* 😆🔥
*جلدی جلدی ری ایکٹ کر کے آمین لکھ دو 🤲😂**

14/02/2026

Good morning

_خدا کا خوف کیجئے اور مجھے واٹس ایپ نمبر دیجئے رمضان میں اٹھایا کروں گا اپ کو🙂🤌💔_
13/02/2026

_خدا کا خوف کیجئے اور مجھے واٹس ایپ نمبر دیجئے رمضان میں اٹھایا کروں گا اپ کو🙂🤌💔_

13/02/2026

ایک دکان مالک نے دوسرےدکان کے مالک سے پوچھا : سناؤ بھائی کاروبار کیسا چل رہا ہے ۔ " ففٹی ففٹی " اس نے جواب دیا " کیا مطلب ؟ " دوسرابولا صبح ایک آرڈر ملتا ہے ، شام کو ایک آرڈر کینسل ہو جاتا ہے🤣🤣

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•          *وقت گزرتا جائے گا اور تم ـــــ👀**  _تم ان چیزوں کو ترک کردو گے جن کی تمہیں عادت ہے ._  *اپنے...
13/02/2026

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

*وقت گزرتا جائے گا اور تم ـــــ👀*
*
_تم ان چیزوں کو ترک کردو گے جن کی تمہیں عادت ہے ._
*اپنے پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ❤️‍🩹.*
_دوستوں سے وقت نہ ملنے پر تمہیں صبر آجائے گا ._
_اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے ،🙌_
_اور بلآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا قدم ہوگا .🌚🩵🦋_

Address

Istanbul

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Motivation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category