05/11/2025
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، ہم فائر فلائیز (جگنوؤں) کو دیکھنے والی آخری نسل ہو سکتے ہیں۔ یہ چمکتی ہوئی مخلوق زمین سے معدوم ہونے کے دہانے پر ہے۔
لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم صرف اپنی ہی نہیں بلکہ اس دنیا میں رہنے والے تمام مخلوقات کے بارے میں سوچیں ۔۔کیونکہ یہی اسی کائنات کی خوبصورتی ہے۔۔