Peshawar Front

Peshawar Front ◾️News Updates | Current Affairs | Peshawar ki awaz | Pakistan Development | Pakistan Hamesha zendabad

27 ستمبر لانگ مارچ کے لیے یونیورسٹی آف پشاور میں اسٹوڈنٹس کو ائی ایس ایف کی طرف دعوت دی گئی
19/09/2026

27 ستمبر لانگ مارچ کے لیے یونیورسٹی آف پشاور میں اسٹوڈنٹس کو ائی ایس ایف کی طرف دعوت دی گئی

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھـمـاکہ: شـہداء کی تعداد 21 ہوگئی، جن میں ایس پی ٹریفک، 2 انسپکٹرز، 4 سب انسپکٹرز سمیت 15 پولیس اہلکار شامل ہیں، جبکہ 81 افراد زخمی ہیں۔

18/09/2026

اج کوہاٹ مسجد میں انتہائی افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔ پولیس کے کئی جوان شہید اور زخمی ہوئی سول بھی شہید اور زخمی۔
صوبائی حکومت کہا ہے وزیر اعلی کہاں ہے
پاک فوج ، پولیس جوانوں نے سخت مقابلے بھی کیا ہوا۔
لیکن صوبے کا وزیر اعلی کہیں نظر نہیں ایا😭😭😭

18/09/2026

کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب شیل پٹرول پمپ سے متصل مسجد کے احاطے میں دھـ مـاکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھ۔ ـمـاکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق یا زخ می ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
واقعے کے بعد قریبی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں کے لیے جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔
واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی اطلاعات ہے اللہ خیر کریں 😭

18/09/2026

پاکستان نے 8 افغان میڈیکل طلبہ کو ایک سالہ اسٹڈی ویزے جاری کر دیے

17/09/2026

وزیراعظم کی اسکیم 100 روپے سستا پیٹرول پشاور میں کسی ممبر کو ملا ہے ....؟

17/09/2026

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ڈکیتی کی واردات ناکام ، ایک ڈکیت موقع پر D تہ کردیا ۔۔۔۔۔

17/09/2026

جماعت اسلامی کے طلبہ نے گورنمنٹ کالج پشاور کے مین روڈ ٹریفک کےلئے بند اور کالج میں تعلیمی و تدریسی سرگرمیاں بند کرکے احتجاج شروع کی ہے، اساتذہ اور طلبہ سے شدید بدتمیزی بھی کی ہے ذرائع

17/09/2026

ایڈوڈز کالج اپڈیٹس
شاباش پختونوں چے یو بل جواندے درنہ پاتے نہ شی۔۔۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share