25/11/2022
مارچ سے ایک رات قبل عمران خان کا اہم ترین ویڈیو پیغام
پچھلے ہفتے ہی پنڈی جانے کا پلان تھا لیکن ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا کیونکہ اوپر والے دن زخم ٹھیک ہونگے لیکن جو گولی ہڈی کو لگی وہ ابھی ٹھیک نہیں اور نہ ہی اس پر ابھی وزن ڈال سکتا ہو لیکن کل پنڈی لازمی پہنچوں گا
قوم اب جاگ چکی ہیں کیونکہ ہم نے اب ملک آزاد کروانا ہیں ہم کوئی بھیڑ بکریاں نہیں-جو پہلے چور تھے اب انکو ہم کے اوپر مسلط کردیا گیا-رانا ثناءاللہ بڑا ڈاکو اس ملک کا وزیرداخلہ بناہوا ہیں یہ قوم کی توہین ہیں