Jamiat Talaba e Islam KP

Jamiat Talaba e Islam KP جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخوا کا یہ آفیشل پیج ہے
ساتھی اسکو لائک اور شئیر کریں.

چارسدہ نگران جمعیت علماءاسلام ضلع چارسدہ شیخ الحدیث مولانا شوکت علی نقشبندی صاحب جمعیت طلباء اسلام جی پی جی سی کالج چارس...
26/09/2026

چارسدہ
نگران جمعیت علماءاسلام ضلع چارسدہ
شیخ الحدیث مولانا شوکت علی نقشبندی صاحب جمعیت طلباء اسلام جی پی جی سی کالج چارسدہ کے داخلہ مہم کیمپ میں شرکت۔۔۔
کنوینر جمعیت طلباء اسلام شیخ الہند یونٹ تحصیل چارسدہ
مولانا محمد سجاد بھی ان کے ہمراہ تھے۔۔

25/09/2026

جمعیت طلباء اسلام تحصیل بابوزئ سوات کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ
جس میں سابقہ مرکزی صدر حافظ ادریس سواتی صاحب،
مرکزی فائنانس سیکرٹری صدیق اللہ شلمانی صاحب
ضلعی صدر محمد اسامہ سواتی صاحب
جنرل سیکرٹری سجاد الرحمن صاحب

زیر صدارت
محمد علی شاہ صاحب

زیرنظامت
خبیب احمد صاحب

بہاولنگر: ہارون آباد میں جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی صدور و جنرل سیکرٹریز کا مشترکہ اجلاس مرک...
24/09/2026

بہاولنگر: ہارون آباد میں جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی صدور و جنرل سیکرٹریز کا مشترکہ اجلاس مرکزی صدر ملک اویس کی صدارت اور مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالمنان کاکڑ کی نگرانی میں جاری ہے

24/09/2026

مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی صدور و جنرل سیکریٹریز کے اجلاس کے تمام تر انتظامات مکمل

چند منٹ بعد اجلاس شروع ہوگا

جمعیتہ طلباء اسلام پاکستان کی طرف سے مندرجہ ذیل سٹیکرز تیار صوبائی صدر حافظ طاہر شاہ کے حوالے کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔
24/09/2026

جمعیتہ طلباء اسلام پاکستان کی طرف سے مندرجہ ذیل سٹیکرز تیار
صوبائی صدر حافظ طاہر شاہ کے حوالے کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔

خوش آئند اور قابلِ تحسین فیصلہجمعیت نوجوان فورم خیبرپختونخوا کی جانب سے محترم دانش اسرار خان صاحب کو صوبائی معاون مقرر ک...
22/09/2026

خوش آئند اور قابلِ تحسین فیصلہ

جمعیت نوجوان فورم خیبرپختونخوا کی جانب سے محترم دانش اسرار خان صاحب کو صوبائی معاون مقرر کرنے کا فیصلہ ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔

ہم جمعیت نوجوان فورم کے صوبائی کنوینئر جناب شاہ حسین خان الائ کو اس بہترین انتخاب پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ دانش اسرار خان صاحب اپنی صلاحیتوں، اخلاص اور محنت کے ذریعے تنظیمی امور میں مؤثر کردار ادا کریں گے اور نوجوانوں کو مزید منظم و متحرک کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ اس ذمہ داری کو ان کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور انہیں احسن انداز میں ذمہ داری نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

جمعیتہ طلباء اسلام خیبرپختونخوا

20/09/2026

۔
پشاور: ملک محمد اویس اور صوبائی صدر حافظ طاہر شاہ کی قائدِ ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات

صدر جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان ملک محمد اویس نے قائدِ ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کی اور انہیں 5 نومبر، مفتی محمود کانفرنس اسلام آباد کا دعوت نامہ پیش کیا۔

اس موقع پر مرکزی صدر نے قائد محترم کو کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت اور رپورٹ پیش کی۔ کانفرنس کے مقررین کے تعین سمیت دیگر انتظامی و تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت بھی کی گئی۔

مردان : دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ میں ہونے والےجمعیت طلباءاسلام خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل کونسل اجلاس کی تصویریں...
19/09/2026

مردان : دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ میں ہونے والےجمعیت طلباءاسلام خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل کونسل اجلاس کی تصویریں جھلکیاں

مردان : دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ میں ہونے والےجمعیت طلباءاسلام خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل کونسل اجلاس سے شیخ الح...
19/09/2026

مردان : دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ میں ہونے والےجمعیت طلباءاسلام خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل کونسل اجلاس سے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب خطاب کررہے ہیں

Address

مفتی محمود مرکز رنگ روڈ پشاور
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba e Islam KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category