Lens of Naeem Bacha

Lens of Naeem Bacha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lens of Naeem Bacha, Concert Tour, charsadda, utmanzai, Peshawar.

-Firms that provide services for people travelling to places outside their area of residence for less than one consecutive year for leisure, business and other purposes.
-Enjoy your peaceful trip with discover KPK.

14/08/2026

Thalo zoom expedition 6050 meter asl full vlog coming soon

07/08/2026

Thalo zoom peak par azan emotional time

23/07/2026

نعیم شاہ بچہ چارسدہ کا رہنے والا ایک عام سا دکاندار تھا۔ اس کی ایک چھوٹی سی کریانہ کی دکان تھی جہاں وہ روزمرہ کی اشیاء بیچتا تھا۔ معاشرے میں جہاں بزرگ نوجوانوں کو پہاڑوں کی طرف جانے اور گھومنے پھرنے سے روکتے تھے، وہاں نعیم کے دل میں ایک بڑا خواب جاگ رہا تھا۔ وہ تھالوزوم کی چوٹی سر کرنا چاہتا تھا — ایک ایسا پہاڑ جو چھ ہزار پچاس میٹر بلند ہے۔

وسائل بہت محدود تھے۔ نہ جدید سامان تھا، نہ بڑا بجٹ، نہ کوئی بڑی سپورٹ۔ صرف جذبہ تھا اور مضبوط ارادہ۔ وہ اپنی کریانہ کی دکان میں بیٹھ کر بھی ذہنی طور پر اس مشکل سفر کی تیاری کرتا رہتا۔ ہر دن اپنے کام کے دوران وہ اپنے خواب کو زندہ رکھتا اور اپنے اندر کی آگ کو بجھنے نہیں دیتا۔

اس کا شوق اس کے پیشے سے بھی بڑا تھا اور ارد گرد کی پابندیوں سے بھی۔ بالآخر وہ اپنے غرسنی ٹیم کے دوستوں کے ساتھ بارہ دنوں کے سخت اور خطرناک سفر پر نکل پڑا۔ ہندوکش کے پہاڑوں میں مشکل راستے، سرد راتیں اور سخت حالات کے باوجود اس نے ہمت نہیں ہاری۔ بہت محدود وسائل کے ساتھ اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر یہ کارنامہ سر انجام دیا اور آخرکار تھالوزوم کی چوٹی پر کھڑا ہو گیا۔

اس کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ جب انسان اپنے خواب پر سچے دل سے یقین رکھے اور ہمت نہ ہارے تو سب سے اونچے پہاڑ بھی ممکن ہو جاتے ہیں۔ آج نعیم شاہ بچہ چارسدہ کا فخر ہے۔

15/06/2026

Upper kumrat lakes &chitral border Lens of Saeed

16/05/2026

Jannat watan swat

06/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ شہید کون تھے؟
شیخ الحديث مولانا محمد ادريس سال 1961ء میں ضلع چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محترم کا نام مولوی حکیم عبدالحق ہے اور عوام میں مناظراسلام کے نام سے مشہور تھے۔ مولانا محمد ادریس کے دادا کا نام شيخ الحديث مفتی شہزادہ فاضل دارالعلوم ديوبند تھے وہ بھی ایک علمی شخصیت تھے اور اپنے دور کے بڑے مفتی اور شیخ الحدیث تھے۔ آپ كے پردادا كا نام شيخ مولانا محمد اسماعيل ہے۔ جو كه مشهور عالم علامه شمس الحق افغاني كے استاذ تھے اور اپنے علاقے ميں شيخ كے نام سے مشهور تھے۔ آپ عالمی شہرت یافتہ عالم دین حضرت مولانا محمد حسن جان مدنی کے داماد تھے۔ آپ کے دو بیٹے ہیں۔ مولانا انیس احمد جو جامعہ دار العلوم حقانیہ کے فاضل اورجامعہ دار العلوم نعمانیہ میں دینی علوم کے درس وتدریس میں مصروف ہیں اور ایک جید مدرس ہے۔ اور ڈاکٹر محمدسلمان جو طب(میڈیکل) ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں۔

جامعہ نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ 1983 میں مدرس کے طور پر اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیٔے اور تقریبا 1997 تک یہاں دینی علوم و فنون کے درس دیتے رہے۔ پھر دار العلوم اسلامیہ تنگی میں بطور شیخ الحدیث فائز ہوئے اور 9 سال تک دورہ حدیث کے تمام کتب پڑھاتے رہے۔ پھر وہاں سے اپنے گاؤں میں 6 سال تک صحیح البخاری اور جامع الترمذی اور مؤطائین پڑھاتے رہے۔ او 2013ء سے تاحال دار العلوم نعمانیہ میں شیخ الحدیث اور صدر المدرسین کے مسند پر فائزر ہے اور صحیح البخاری کامل اور جامع الترمذی کامل صحیح مسلم جلد اول پڑھاتے رہے ۔ بخاری اور ترمذی کے مسلسل تدریس کے آپ کے 30 سال مکمل ہو گئے۔ جامعہ دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ڈاکٹر شیخ شیر علی شاہ صاحب کے وفات کے بعد مہتمم جامعہ مولانا سمیع الحق صاحب کے شدید اصرار اور خواہش پر وہاں بھی درس شروع کیا،اور وہاں دار العلوم حقانیہ میں سنن ترمذی جلد اول اور بخاری جلد ثانی پڑھا رہے تھے۔

کچھ دن قبل آپ کے ایران و امریکہ کشیدگی کم کرنے پر پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین کرنے کے بیان پر بعض حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی تھی۔جبکہ آج 5 مئی 2026 کو چارسدہ کے علاقے آتمانزئی میں فائرنگ کے نتیجے میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید ہوگئے،۔

03/05/2026

چارسدہ مردان اور پشاور کے نزدیک خوبصورت علاقہ

10/04/2026

Sukai sar winter expedition 2026

Address

Charsadda, Utmanzai
Peshawar
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lens of Naeem Bacha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category