PUBG PLAYERs Or PUBG LOVER

PUBG PLAYERs Or PUBG LOVER ONLY TRUST GAMING EVERYONE � you can bye everything

15/08/2024

15/08/2024

پورا سال ملک کو گالیاں دینے کے بعد 14 اگست کو باجے ایسے بجاتے ہیں جیسے باجی کی بارات ہو🙂🤣🤣

15/08/2024

نیوٹن دنیا کا مشہور سائنس دان تھا۔ اس کے تین قوانین آج بھی دنیا بھر میں پڑھائے جاتے ہیں۔ نیوٹن سے کسی نے ایک بار پوچھا‘تم سے پوری دنیا متاثر ہے‘ کیا آج تک تمہیں بھی کسی نے متاثر کیا‘ نیوٹن نے مسکرا کر جواب دیا ”ہاں میرے ملازم نے‘ پوچھنے والے نے پوچھا‘وہ کیسے‘ نیوٹن بولا‘میں سردیوں میں ایک بار ہیٹر کے پاس بیٹھا تھا‘ مجھے اچانک گرمی محسوس ہونے لگی‘ میں نے اپنے ملازم کو بلوایا اور اس سے ہیٹر کو دھیما کرنے کی درخواست کی“
ملازم میری بات سن کر ہنسا اور اس نے کہا‘جناب آپ بھی بڑے دلچسپ انسان ہیں‘ آپ کو اگر گرمی محسوس ہو رہی ہے تو آپ مجھے آواز دینے یا ہیٹر دھیما کرنے کی بجائے اپنی کرسی کو گھسیٹ کر آگ سے ذرا سا دور کر لیتے‘ آپ کا مسئلہ فوراً حل ہو جاتا‘ نیوٹن کا کہنا تھا‘میرے ملازم کا بتایا ہوا وہ اصول میرے تینوں اصولوں پر بھاری تھا‘ اس نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا سبق دیا اور وہ سبق یہ تھا کہ اگر آپ کو گرمی لگ رہی ہے تو آپ آگ بجھانے کی بجائے یا کسی کو مدد کیلئے طلب کرنے کی بجائے‘ اپنی کرسی کو آگ سے ذرا سا دور ہٹا لیں‘ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
اس نے مجھے سبق دیا تھا کہ اگر آپ رزق کی تنگی کا شکار ہیں تو آپ اپنے آپ کو خواہشات کی انگیٹھی سے دور کر لیں‘ آپ قناعت اختیار کر لیں تو آپ بہت سے مسائل سے
بچ جائیں گے‘

14/08/2024

ہم اس مملکتِ خداداد میں رہتے ہیں جہاں نیٹ کیلئے VPN لگاتے ہیں گیس کیلئے کمپریسر لگاتے , بجلی کیلئے UPS لگاتے ہیں پانی ٹینکی سے منگواتے ہیں ہسپتالوں میں علاج کیلئے دھکے کھاتے ہیں سچ بولنے پر گرفتار کرلیئے جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ یومِ آزادی بھی مناتے ہیں 🤣

14/08/2024
13/08/2024
12/08/2024

pubg

❤️❤️❤️ My friends support plz 🥀🥀❤️
11/08/2024

❤️❤️❤️ My friends support plz 🥀🥀❤️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PUBG PLAYERs Or PUBG LOVER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share