Barki Talks

Barki Talks 🖤 Spreading Islamic Wisdom Through Powerful Words
📿 Daily Reminders • Islamic Reels • Heart-Touching Content
✨ BARKI TALKS — Where Hearts Connect With Deen

11/06/2026

BADA KAMZOR LEG PIECE 🍗 HAI 😂😂

09/06/2026

*ذکرِ الٰہی کی تاثیر*
ہمارے قلوب سوئے ہوئے ہیں، ان پر دنیا کے پردے چھا گئے ہیں۔ یہ جو ہم ذکرِ الٰہی کی ضربات (اللہ اللہ) لگاتے ہیں، اس لیے کہ دنیا کے پردے ہٹ جائیں۔ یہ "اللہ اللہ" کی ضربات آپ کو دنیا سے بے رغبت کر دیں گی۔ اللہ کا نام اگر ایک مرتبہ دل کے ساتھ لگ جائے تو یہ اتنا شیریں ہے کہ دنیا میں اس سے زیادہ لذیذ کوئی چیز نہیں۔

مفتی نور الودود صاحب دامت برکاتہم العالیہ

08/06/2026

راستے میں گری ہوئی چیز (پیسے وغیرہ) ملے تو کیا کریں...؟

پشتو سوال و جواب

شیخ الحدیث حضرت مولانا سعیداللہ شاہ صاحب حفظہ اللہ

🥀

08/06/2026

کیا ایک مرتبہ حج ادا کرنے سے فرض پورا ہوجاتا ہے؟

پشتو سوال و جواب

شیخ الحدیث حضرت مولانا سعیداللہ شاہ صاحب حفظہ اللہ

🥀

07/06/2026

اپنے فوت شدہ والد صاحب کو خواب میں پریشان و غمگین دیکھیں تو کیا کریں ؟

پشتو سوال و جواب

شیخ الحدیث حضرت مولانا سعیداللہ شاہ صاحب حفظہ اللہ

🥀

07/06/2026

عورتوں کا باجماعت صلوٰۃ تسبیح پڑھنا ۔۔۔

23/05/2026

ذوالحجہ کے مسنون اعمال
ذوالحجہ کے پہلے دس دن بہت بابرکت اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے افضل دن ہیں۔ ان دنوں میں یہ اعمال خصوصی اہتمام سے کریں:
1️⃣ سچی توبہ اور نیت کی اصلاح
2️⃣ پانچ وقت نماز باجماعت اور نوافل کا اہتمام
3️⃣ پہلے نو دنوں کے روزے، خاص طور پر یومِ عرفہ کا روزہ
4️⃣ کثرت سے تکبیر، تہلیل، تسبیح، استغفار اور درود شریف
5️⃣ قرآنِ مجید کی تلاوت اور تدبر
6️⃣ صدقہ و خیرات اور لوگوں کی مدد
7️⃣ خوب دعا، خصوصاً اپنے لیے، والدین اور امت مسلمہ کے لیے
8️⃣ صاحبِ استطاعت قربانی کرے، اور قربانی تک بال و ناخن نہ کاٹے
9️⃣ راتوں میں تہجد، ذکر اور عبادت کا اہتمام
🔟 یومِ عرفہ میں دعا، استغفار اور کلمۂ توحید کی کثرت
اللہ تعالیٰ ہمیں ان مبارک دنوں کی قدر کرنے اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

20/05/2026

آنکھ کی سزا....






Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barki Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share