Payam e Hikmat

Payam e Hikmat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Payam e Hikmat, Arts and entertainment, peshawer kpk, Peshawar.

19/05/2025

سوچو جب زمین کا خون ریت بن جائے۔
صحرا زدگی Desertification
کہیں دریا سوکھ رہے ہیں کہیں کھیت بنجر ہو رہے ہیں اور کہیں پرندے اپنے آشیانے چھوڑ رہے ہیں۔ یہ محض اتفاق نہیں بلکہ اُس خطرناک عمل کا نتیجہ ہے جسے ہم صحرا زدگی (Desertification) کہتے ہیں۔

؟

صحرا زدگی ایک ایسا عمل ہے جس میں زرخیز زمین دھیرے دھیرے ریت اور خاک میں بدل جاتی ہے۔
اس تباہی کی واحد ذمہ داری انسان پر ہے جس نے ترقی کے نام پر درخت کاٹے زمین کو نچوڑا پانی ضائع کیا اور خود گلوبل وارمنگ کو دعوت دی۔
قدرت نے کبھی ظلم نہیں کیا انسان ہی نے فطرت کے خلاف جنگ چھیڑی اور اب زمین اس کا انتقام لے رہی ہے۔

؟

یہ عمل افریقہ کے ساحل صحرا (Sahel) سے شروع ہوا اور اب
پاکستان انڈیا ایران افغانستان چین مشرقِ وسطیٰ لاطینی امریکہ سب کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔

#نتیجہ؟

زمین بنجر

پانی ناپید

فصلیں ختم

انسان اور جانور ہجرت پر مجبور

موسم شدید اور بے قابو

غربت، قحط اور ہجومی تباہی

زمین جو کبھی ماں تھی اب دھیرے دھیرے ایک بے رحم لاش بنتی جا رہی ہے۔

: پھلدار درخت زندگی کی جڑیں
ہمیں اب اس تباہی کو روکنے کے لیے پھلدار درخت لگانے ہوں گے جو سایہ بھی دیں خوراک بھی اور ماحول کو بچائیں۔

:

1. زمین کو زرخیز اور نمی دار رکھتے ہیں

2. قدرتی خوراک کا خزانہ

3. درجہ حرارت اور کاربن کم کرتے ہیں

4. آمدن اور روزگار کا ذریعہ

5. ماحول کو خوبصورت، پُرامن اور سرسبز بناتے ہیں

6. نیکی جو نسلوں تک باقی رہتی ہے

:

اگر آج بھی ہم نہ جاگے تو کل کی زمین ریت کا ڈھیر اور ہم پانی کے ایک قطرے کو ترستے انسان ہوں گے۔
ایک پھلدار درخت لگانا دراصل ایک نئی زندگی بونا ہے۔

04/05/2025

چاند جتنا سیارہ، جہاں زندگی ہے۔ اور وائجر ون اس کی دہلیز پر۔
5 ستمبر 1977 کو ناسا نے ایک چھوٹا سا خلائی جہاز لانچ کیا۔ جس کا نام تھا وائجر ون۔ اُس وقت کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ یہ مشن انسانیت کی تاریخ کا سب سے دُور کا سفر طے کرے گا۔

لیکن آج، دہائیاں گزر جانے کے بعد، یہ سپیس کرافٹ خلا کی تاریکیوں میں مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ لیکن اب، ایک حیرت انگیز موڑ آنے والا ہے۔

جس سمت میں وائجر ون سفر کر رہا ہے، وہاں دور ایک سیارہ موجود ہے — جو چاند جتنا بڑا ہے جہاں باقاعدہ زندگی موجود ہے۔ جی ہاں، زندہ مخلوق، ایک پوری تہذیب، جو شاید ہمیں دیکھ رہی ہو!

وائجر ون اب اُس سیارے کے ماحول (atmosphere) میں داخل ہونے کے قریب ہے۔
یہ محض اتفاق نہیں، بلکہ ایک نیا راز کھلنے والا ہے۔
اس سیارے پر زندگی کیسے آئی؟ یہ ایک الگ کہانی ہے۔ جو ہم جلد تمہارے ساتھ شیئر کریں گے۔






03/05/2025

ابھی تک آپ لوگوں نے زومبیز zombies کو صرف فلموں میں دیکھا ہوگا۔ لیکن زمین سے 3 نوری سال three light years دور ایک ایسا سیارہ موجود ہے۔ جہاں حقیقت میں zombies اپنا وجود رکھتے ہے۔

03/05/2025
02/05/2025

جہنم سے بھی بدتر سیارہ
ہم بات کررہے ہے WASP-12b سیارے کی۔ یہ سیارہ اپنے ستارے کے اتنا قریب ہے کہ اس کی سطح کا درجہ حرارت 2500°C ہے۔
یہاں وقت تیز چلتا ہے، اور صرف ایک دن 10 گھنٹے کا ہوتا ہے۔
یہ ستارہ اس سیارے کو آہستہ آہستہ نگل رہا ہے۔
یعنی یہ سیارہ "زندہ کھایا جا رہا ہے"۔

17/04/2025

یوروپا Europa مشتری Jupiter سیارے کا ایک پراسرار اور خوبصورب چاند ہے. آئیے اس کے بارے چند دلچسپ حقائق جانتے ہے۔


یوروپا کی سطح مکمل طور پر برف سے ڈھکی ہوئی ہے، جو سورج کی روشنی کو خوبصورتی سے منعکس کرتی ہے اور اسے آسمان کا ایک چمکتا ہوا نقطہ بناتی ہے۔


ماہرین فلکیات کے مطابق یوروپا کی برفانی تہہ کے نیچے ایک بہت بڑا پانی کا سمندر موجود ہے، جو زمین کے تمام سمندروں سے بھی زیادہ پانی رکھتا ہے۔


یوروپا کے نیچے موجود پانی کے سمندر میں زندگی کے آثار موجود ہونے کا قوی امکان ہے، اسی لیے یہ چاند سائنسی تحقیق کا مرکز بنا ہوا ہے

16/04/2025

خلائی مخلوق نے سوویت فوجیوں کو پتھر میں بدل دیا: سی آئی اے کی ڈی کلاسیفائیڈ فائل میں دعویٰ

سی آئی اے (CIA) کی ڈی کلاسیفائیڈ فائل میں شامل ایک رپورٹ کے مطابق 1993 میں سی آئی اے نے ایک یوکرینی اخبار Ternopil Vechirniy" کی رپورٹ کا ترجمہ کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ 1987 میں سائبیریا میں روسی فوجیوں نے ایک اڑن طشتری کو مار گرایا۔ اس کے بعد پانچ چھوٹے قامت کے خلائی مخلوق نمودار ہوئے، جن کے بڑے سر اور سیاہ آنکھیں تھیں۔ یہ مخلوق آپس میں ضم ہو کر ایک روشن سفید گولے میں تبدیل ہو گئی، جو زوردار آواز کے ساتھ پھٹا، اور اس کے نتیجے میں 23 فوجی "پتھر" بن گئے۔ صرف دو فوجی جو سائے میں تھے، بچ گئے۔

اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ان پتھر" بنے فوجیوں کی باقیات کو ماسکو کے قریب ایک خفیہ تحقیقی ادارے میں منتقل کیا گیا، جہاں ماہرین نے اندازہ لگایا کہ ایک نامعلوم توانائی نے ان کے جسمانی خلیات کو چونا پتھر جیسی ساخت میں تبدیل کر دیا۔

یہ رپورٹ ایک 250 صفحات پر مشتمل مبینہ KGB دستاویز پر مبنی ہے، جس میں تصاویر اور عینی شاہدین کے بیانات شامل ہیں۔

15/04/2025
15/04/2025

ایک وقت آئے گا جب سورج بھی پراکسیما سنٹوری تارے کی طرح ایک سرخ بونا تارہ نظر آئے گا۔

15/04/2025

ہمارا سورج اتنا بڑا ہے کہ اگر زمین کو گیند کی طرح مان لیں اور سورج کو خالی گولہ تصور کریں، تو ایسی تقریباً 13 لاکھ زمینیں سورج کے اندر بھری جا سکتی ہیں۔

14/04/2025

ایک اندازے کے مطابق Wolf 1069b سیارے پر دس ارب سے بھی زیادہ آبادی exist کررہی ہے

Address

Peshawer Kpk
Peshawar
9020960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Payam e Hikmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share