Atif zahir shah.

Atif zahir shah. انسان کےہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے ،کامیابی الله دیتا ہے

کل نفسِِ زائقتہ الموت۔ اللہ تعالیٰ دی زمونگ رور جمیل اوبخی او اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس کی علٰی مقام نصیب کڑی۔ او پسمان...
26/06/2026

کل نفسِِ زائقتہ الموت۔ اللہ تعالیٰ دی زمونگ رور جمیل اوبخی او اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس کی علٰی مقام نصیب کڑی۔ او پسماندگانو لہ دی اللہ تعالیٰ د زڑۂ صبر نصیب کڑی۔

23/06/2026

بچیوں کی تعلیم ہمارا مشترکہ فرض ہے
گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول بہلولہ میں پنجم جماعت پاس طالبات کے ششم جماعت میں داخلوں کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر علاقے کے عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

ایمل ولی خان کا پرسنل سیکرٹری چیئرمین ڈاکٹر احمد سید نے اس مسئلے پر متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ کل سے تمام اہل طالبات کو داخلے کی سہولت فراہم کر دی جائے گی، تاکہ ان کی تعلیم کا سلسلہ بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہ سکے۔

ہم پرامید ہیں کہ ذمہ دار ادارے اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری اور مثبت اقدامات کریں گے، تاکہ کسی بھی طالبہ کا تعلیمی مستقبل متاثر نہ ہو۔

📚 تعلیم ہر بچی کا بنیادی حق ہے، اور اس حق کے تحفظ کے لیے ہماری آواز ہمیشہ بلند رہے گی۔

آج بلوچستان کی ایک عدالت نے  ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔اور یہ ثابت کر دیا کہ یہاں آواز اٹھانے والوں کا یہی ا...
22/06/2026

آج بلوچستان کی ایک عدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
اور یہ ثابت کر دیا کہ یہاں آواز اٹھانے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔
بلوچستان میں حالات کس قدر بدتر ہیں، بلوچ پہلے ہی ناراض ہیں، اور ایسے فیصلے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ حالات کو مزید خراب کیا جا رہا ہے۔

بلوچ قوم کو اب خاموشی کی زنجیریں توڑنی ہوں گی

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، جو کل تک ہر بلوچ کی آواز سمجھی جاتی تھیں، آج ایک مشکل صورتحال کا سامنا کر رہی ہیں۔ انہوں نے دن رات، سردی گرمی، سڑکوں پر رہ کر بلوچ عوام کے مسائل اور حقوق کے لیے آواز بلند کی

انہوں نے اپنی جدوجہد سے بہت سے لوگوں کو اپنے حقوق کے بارے میں آگاہ کیا۔ آج جب ان کے ساتھ ناانصافی کا احساس کیا جا رہا ہے تو ہر انسان کو انصاف، قانون اور انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ شفاف انصاف فراہم کیا جائے اور ہر شخص کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے۔ آواز کو دبانے کے بجائے مسائل کا حل انصاف اور بات چیت کے ذریعے نکالا جائے۔ 💔

بلوچستان کی بیٹی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

سزا سناتے کیوں نا کہ وہ ہر روز احتجاج کرتی تھی

゚viralシfypシ゚viralシalシ

22/06/2026

‏یہ پاکستان کا حال ہے😭آپ کو بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور میں پولیس خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹ رہی ہیں 💔

14/06/2026

پروجیکٹ # 01
یتیم و مسکین کفالت پروگرام کی جانب سے صاف پانی کا عظیم منصوبہ

الحمدللہ! یتیم و مسکین کفالت پروگرام کی طرف سے ایک مستحق اور مسکین خاندان کی سہولت کے لیے بورنگ اور ہینڈ پمپ نصب کر دیا گیا ہے، تاکہ انہیں صاف اور محفوظ پینے کا پانی میسر آ سکے۔

صاف پانی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے، لیکن آج بھی بہت سے غریب اور ضرورت مند خاندان اس بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہم ایسے خاندانوں تک زندگی کی اس اہم ضرورت کو پہنچا رہے ہیں۔ ایک ہینڈ پمپ نہ صرف ایک خاندان بلکہ پورے محلے کے لیے فائدے کا ذریعہ بنتا ہے اور صدقۂ جاریہ کا بہترین ذریعہ ہے۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "سب سے افضل صدقہ پانی پلانا ہے۔"

آئیے! اس نیک مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنے عطیات کے ذریعے مزید مستحق خاندانوں کے لیے صاف پانی کے منصوبوں میں حصہ ڈالیں۔ آپ کا معمولی تعاون بھی کسی پیاسے کے لیے زندگی کی امید بن سکتا ہے۔

🤝 آپ بھی اس کارِ خیر میں بھرپور تعاون کریں 💧 صاف پانی کے منصوبوں میں حصہ لیں 👨‍👩‍👧‍👦 مسکین اور نادار خاندانوں کی مدد کریں 🌱 صدقۂ جاریہ حاصل کریں

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

Easypaise account and name
Raheem shah
0345 9360748

Humeed khan
0345 9740873

Sangeen shah
0344 4493635



#ہینڈپمپ 💙💧

13/06/2026
10/06/2026

ایران کی طرف سے امریکی اپاچی ہیلی کاپٹـــــــــر کو نشانہ بنانے کا منظــــــــر الجزیرہ۔Seemore

10/06/2026

دا ویډیو CCPO صاحب ته ورسوئ.

09/06/2026

بنو قابل پروگرام – نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت

الخدمت فاؤنڈیشن بہلولہ کے زیر اہتمام بنو قابل پروگرام کے تحت الخدمت سکول بہلولہ میں رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
یہ پروگرام نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق مفت آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کورسز فراہم کر رہا ہے تاکہ وہ ہنر سیکھ کر اپنے مستقبل کو روشن بنا سکیں۔

📚 دستیاب جدید کورسز:
✅ سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ
✅ گرافک ڈیزائننگ
✅ ڈیجیٹل مارکیٹنگ
✅ فری لانسنگ

📍 مقام: الخدمت سکول بہلولہ، ضلع چارسدہ
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 15 جون

یہ نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ جدید ہنر حاصل کریں، خود کفیل بنیں اور آن لائن دنیا میں کامیابی کی نئی راہیں کھولیں۔ اپنے بچوں اور نوجوانوں کو آج ہی اس بہترین پروگرام سے جوڑیں۔
رابط نمبر
0319 0999260
رجسٹریشن کیلئے:
banoqabil.org⁠�

08/06/2026

استغفر الله فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ سکول کے بچے خوف سے چیختے رہے اور ٹیچر بچوں کو تسلیاں۔more

Address

Wali Bagh District Charsadda Peshawar
Peshawar
24420

Telephone

+923190911907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif zahir shah. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Atif zahir shah.:

Share