Dil Ka Sukoon

Dil Ka Sukoon � Dil Ka Sukoon
� Har roz ek nayi Islamic naseehat
� Quran & Sunnah ki roshni mein
� Follow karein

28/07/2026

قرآن صرف پڑھنے کے لیے نہیں، بلکہ اپنی زندگی بدلنے کے لیے نازل ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت کی روشنی نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍📖

27/07/2026

مدینہ کی گلیاں صرف راستے نہیں، عاشقوں کے دلوں کی منزل ہیں۔ ❤️

🌿 آج اپنے دل سے ایک سوال ضرور کریں...آج آپ نے ایسا کون سا عمل کیا جس سے اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو؟ 🤲
26/07/2026

🌿 آج اپنے دل سے ایک سوال ضرور کریں...
آج آپ نے ایسا کون سا عمل کیا جس سے اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو؟ 🤲

24/07/2026

🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے، آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو اپنی رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️

حق کا فیصلہ اپ خود کرو
22/07/2026

حق کا فیصلہ اپ خود کرو

22/07/2026

اگر آج اذان سن کر بھی دل نہ پسیجا، تو سوچیں... کل اللہ کے سامنے کیا جواب دیں گے؟ 💔

Address

Peashwara
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Ka Sukoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category