Da Jhagra Awaz

Da Jhagra Awaz جھگڑا پشاور

05/08/2026

صدیق بھائی کے ساتھ اور اس کی ٹیم کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے ۔۔pti کے جلسہ گاہ میں کچھ لوگوں نے صدیق بھائی کی ٹیم کو وہاں چھوڑ دیا تھا

31/07/2026

شکریہ جھگڑا گاؤں

ہم تمام دوستوں کی جانب سے ان تمام معزز افراد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آج ملک شہاب خان کے پروگرام میں بھرپور شرکت کرکے اسے کامیاب بنایا۔

خصوصی طور پر ملک شہاب خان کی پوری ٹیم قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے دن رات محنت کرکے جھگڑا گاؤں میں ایک کامیاب اور یادگار پروگرام کا انعقاد یقینی بنایا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

Address

جھگڑا
Peshawar
ZILLAPESHAWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Jhagra Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category