09/10/2026
📖 قرآنی جواب 📖
قرآن خود بتاتا ہے کہ قرآن بھی ذکر ہے #جیسے وَهَٰذَا ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ أَنزَلْنَاهُ #اور یہ بابرکت ذکر ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے۔ (الأنبیاء: 50)
اور فرمایا: وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَّكَ وَلِقَوْمِكَ #اور بے شک یہ تمہارے لیے اور تمہاری قوم کے لیے ذکر ہے۔ (الزخرف: 44)
#اب بتائیے، قرآن خود اپنے لیے ذکر کا لفظ استعمال کر رہا ہے تو #ملا نے ذکر کو قرآن #کیسے بنایا؟
✍️ ھارون الرشید ھاشمی