Q Farmanullah

Q Farmanullah "قرآنِ کریم کی تلاوت، تجوید اور اسلامی معلومات۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔"

26/07/2026

عورت کے دل پر بے زبان جواہرات مرد کی فصیح و بلیغ تقریروں سے بھی زیادہ اثر کرتے ہیں

اندازہ لگاؤ

19/06/2026

ہمارے تمام دوست احباب جو تلاوتِ قرآنِ پاک سے قلبی لگاؤ رکھتے ہیں ہمارے ساتھ اس نورانی سفر کا حصہ بنیں اور ہمیں پالو کریں شکریہ

18/06/2026

اگر کوئی بری خواہش دل میں پیدا ہو تو اسے روکو اگر اس خواہش پر ایک دفعہ فتح پالی تو اس سے بڑی فتوحات کے دروازے کھل جائیں گے

16/06/2026

تمام اہلِ اسلام کو نئے اسلامی سال 1448 ہجری کی دلی مبارکباد۔ نئے چاند 🌙 دیکھنے کی دعا
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ۔
اللہ تعالیٰ نئے اسلامی سال کو امتِ مسلمہ، پاکستان اور پوری انسانیت کے لیے امن، رحمت، برکت، صحت اور خیر و عافیت کا سال بنائے۔
آمین

16/06/2026

پٹرول اور ڈیزل کو پرانے قیمت پر لےائے عوام کو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر آواز اٹھائے

Address

Batkhela
Peshawar
FARMANALI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Q Farmanullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category