Samiuddin

Samiuddin پخیر راغلے 🥰 welcome to All

26/04/2026

*خیبر پختونخوا میں ریلوے کا انقلابی منصوبہ: 5 اضلاع میں ٹرین سروس بحال ہوگی*

خیبر پختونخوا کے *5 اضلاع* میں ٹرین سروسز کی بحالی کے حوالے سے بڑی پیشرفت۔

خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر *پاکستان ریلوے* نے *پشاور، نوشہرہ، مردان، چارسدہ اور کوہاٹ* میں ریلوے ٹریکس کی بحالی کے لیے عملی اقدامات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
Pakistan Railways & Tourism
*منصوبے کے 3 بڑے مراحل:*

*فیز 1:* 62 کلومیٹر — *پشاور سے نوشہرہ اور جہانگیرہ* تک۔ کام شروع ہو چکا ہے۔

*فیز 2:* 65 کلومیٹر — *نوشہرہ سے مردان اور درگئی* تک بحالی۔

*فیز 3:* *مردان سے چارسدہ 27 کلومیٹر*، *پشاور سے جمرود 18 کلومیٹر* اور *کوہاٹ سے جنڈ 60 کلومیٹر* تک کے سیکشنز۔

*ڈیڈ لائن:* حکام کے مطابق پہلے دو اہم مراحل *اگلے ڈیڑھ سے دو سال یعنی 2028 کے آغاز* تک مکمل کر لیے جائیں گے۔

*ٹرین کی خصوصیات:*
🔹 *جدید DMU ٹیکنالوجی* — ایرو ڈائنامک ڈیزائن، انجن بوگیوں کے نیچے نصب
🔹 *مکمل ایئر کنڈیشنڈ* + آرام دہ نشستیں
🔹 *ڈیجیٹل ڈسپلے اور وائی فائی* کی سہولت متوقع
🔹 *رفتار 100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ* — ٹریک اپ گریڈیشن کے بعد *160 کلومیٹر فی گھنٹہ* تک
🔹 *GPS ٹریکنگ اور جدید سگنلنگ سسٹم* — مکمل ڈیجیٹل نیٹ ورک

*منصوبے کے فوائد:*
✅ سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا
✅ عوام کو سستی اور تیز رفتار سفری سہولت
✅ 5 بڑے اضلاع کے درمیان رابطہ بہتر ہوگا
✅ *تاریخی خیبر سفاری ٹرین* کی بحالی سے سیاحت کو فروغ

یہ *خیبر پختونخوا حکومت کا منصوبہ* ہے جسے *پاکستان ریلوے* مکمل کرے گی۔ یہ منصوبہ صوبے کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں انقلابی قدم ثابت ہوگا۔

24/04/2026

‏مبارک ہو پیڑول اور ڈیزل فی لیٹر 26، 26 روپے مہنگے ۔۔۔۔۔۔

Sok qabil pky shta?😂
24/04/2026

Sok qabil pky shta?😂

Agree???
22/04/2026

Agree???

قاتل کون ہے؟
21/04/2026

قاتل کون ہے؟

کوئی بتا سکتا ہے کہ سولر الیکٹرک  چولا میں کونسے  والا اچھا چولا ہیں ۔....
18/04/2026

کوئی بتا سکتا ہے کہ سولر الیکٹرک چولا میں کونسے والا اچھا چولا ہیں ۔....

انڈین ائیرفورس کا جنگجو طیارہ پونے کے علاقے میں گرِ کر تباہ۔۔😂
18/04/2026

انڈین ائیرفورس کا جنگجو طیارہ پونے کے علاقے میں گرِ کر تباہ۔۔😂

????
16/04/2026

????

?????
16/04/2026

?????

???
13/04/2026

???

Challenge?
09/04/2026

Challenge?

جی؟
09/04/2026

جی؟

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samiuddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share