𝓝𝓸𝓱𝓪𝔂 & 𝓜𝓪𝓷𝓺𝓪𝓫𝓪𝓽

𝓝𝓸𝓱𝓪𝔂 & 𝓜𝓪𝓷𝓺𝓪𝓫𝓪𝓽 امام حسین علیہ السلام

"مجھ جیسا (حق کا علمبردار) کبھی بھی یزید جیسے (ظالم اور فاسق) کی بیعت نہیں کر سکتا۔"

10/08/2026

آئیے آپ کو کربلا میں حضرت عباس علمدارؑ کے روضۂ مبارک کی زیارت کراتے ہیں۔ روضۂ عباسؑ کا یہ خوبصورت دروازہ دیکھیے، جہاں سے امام حسینؑ کا روضۂ مبارک نہایت حسین منظر پیش کرتا ہے۔ ایک طرف عباسؑ، دوسری طرف حسینؑ—سبحان اللہ، کربلا کا یہ منظر دل کو سکون دے دیتا ہے

10/08/2026

شہادتِ حضرت فاطمہ الزہراؑ صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ امت کے ضمیر کے لیے ایک سوال ہے۔
اے بنتِ رسولؐ! آپ کا غم ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
اللّٰہم ارزقنا شفاعۃ الزہراؑ یوم القیامۃ۔ 🤲🥀
ہیش ٹیگز:
ؑ










10/08/2026

رہبر معظم ۔۔❤️

10/08/2026

۔۔❤️

09/08/2026

آیت اللہ مجتبی خامنہ ائ

بعضی میڈیا ان تصاویر کو ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ، آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی پہلی تصاویر کے طور پر شائع کر رہے ہیں، جبکہ حقیقت میں یہ تصاویر ماضی میں حوزۂ علمیہ میں ان کی تدریس کے دوران کی ہیں۔

#رہبر

09/08/2026

سکردو: فیالونگ واٹر ڈائیورجن منصوبے کی افتتاحی تقریب 9 اگست کو دیوسائی نیشنل پارک میں ہوگی، جس میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سمیت اعلیٰ حکام، عمائدینِ علاقہ اور مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

09/08/2026

Iraqi boy honerd and 🎁 Gifted bay Shaheed Aytullallah Khamnai Rings and Scarf Basiji

09/08/2026

‎پھیالونگ واٹر ڈائیورژن افتتاحی تقریب
of the world ❤️likefollowme

Address

Pakistani
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓝𝓸𝓱𝓪𝔂 & 𝓜𝓪𝓷𝓺𝓪𝓫𝓪𝓽 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category