Insaf Tv Bajaur

Insaf Tv Bajaur we support imran khan , pakistan tahreek e insaf and pakistani people

اس قافلے میں میں نے 2011 میں شمولیت اختیار کیا تھا اور آپ نے کب ؟
24/04/2026

اس قافلے میں میں نے 2011 میں شمولیت اختیار کیا تھا اور آپ نے کب ؟

22/04/2026

سابق صوبائی منسٹر و موجودہ ایم پی اے انورزیب خان اسمبلی میں باجوڑ کے بدامنی پر اظہار خیال

19/04/2026

پی کے 20 کا قافلہ انور زیب خان کے قیادت میں جلسہ گاہ کے طرف راوا دوا

19/04/2026

ہمارے مصروفیات کے وجہ سے پیج ڈاؤن ہونا شروع ہو گیا ہے جس جس بھائی کو ہمارا پوسٹ نظر آر ہا ہے وہ کمنٹ میں اپنے شہر کا نام لکھے شکریہ

مردان جلسے کیلئے پی کے 20 ٹائگرز جمع ہونا شروع ایم پی اے پی کے 20 انور زیب خان کے قیادت میں قافلے کے شکل میں جلسہ گاہ کے...
19/04/2026

مردان جلسے کیلئے پی کے 20 ٹائگرز جمع ہونا شروع ایم پی اے پی کے 20 انور زیب خان کے قیادت میں قافلے کے شکل میں جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہونگے

16/04/2026

بجلی فری دیں گے سے شروع💁
ہونے والا سفر 🤦
بجلی نہیں دیں گے کیا کروں گے😎 پر ختم 😝😝

ہم اپنے معزز ایرانی بھائیوں کو سر زمین پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ❤️❤️❤️ایرانی اسپیکر باقر قالیباف میناب اسکول کے...
11/04/2026

ہم اپنے معزز ایرانی بھائیوں کو سر زمین پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ❤️❤️❤️
ایرانی اسپیکر باقر قالیباف میناب اسکول کے شہید بچوں کے بستے بھی اپنے ساتھ لے کر اسلام آباد پہنچے 😢💔
ایرانی وفد کو لانے والے جہاز کا نام بھی میناب 160 رکھا گیا تھا 😭😭😭😭

"بارش اور مشکل حالات کے باوجود ایم پی اے پی کے 20 انورزیب خان قائد عمران خان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اس وقت اڈیالہ روڈ...
07/04/2026

"بارش اور مشکل حالات کے باوجود ایم پی اے پی کے 20 انورزیب خان قائد عمران خان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اس وقت اڈیالہ روڈ پر موجود ہے، ایمپورٹڈ حکومت نے اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے بند کردیے ہیں، ہم اپنے قائد عمران خان کیساتھ ہر حال میں ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔
ایم پی اے پی کے 20 انور زیب خان

03/04/2026
عمران خان رہائی فورس کا باقاعدہ رجسٹریشن شروع باجوڑ سے بھی ورکرز نے رجسٹریشن کیا بھائی اکرام نے پہلے بھی جیل کاٹی ہے انص...
28/03/2026

عمران خان رہائی فورس کا باقاعدہ رجسٹریشن شروع باجوڑ سے بھی ورکرز نے رجسٹریشن کیا بھائی اکرام نے پہلے بھی جیل کاٹی ہے انصاف ٹی وی باجوڑ آپ کے قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

‏25مارچ 1992، پاکستان نے ون ڈے میں پہلا اور واحد ورلڈکپ جیتا،تھا  ٹیم کے کپتان آج ، جیل میں ہیں، آج 25 مارچ ہے، دیکھتے ہ...
25/03/2026

‏25مارچ 1992، پاکستان نے ون ڈے میں پہلا اور واحد ورلڈکپ جیتا،تھا ٹیم کے کپتان آج ، جیل میں ہیں، آج 25 مارچ ہے، دیکھتے ہیں PCB اس تاریخی جیت کو کیسے celebrate کرتا ہے۔

24/03/2026

کچھ یادیں

Address

Peshawar Kpk
Peshawar

Telephone

+923453459093

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Tv Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Insaf Tv Bajaur:

Share

Category