Afridian's Vines

Afridian's Vines Afridian's Vines is our offecial Page
For Funny Videos Plz Don't copy right

27/08/2026

اختیار ولی قسم کھاکے کہہ دیں کہ یہ واقعہ کب ہوا ؟ ترجمان ایل آر ایچ نے وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر کی کلاس لی

27/08/2026

Barra Bazar mortarcycle Chor

26/08/2026

:My hero is Prophet Muhammad ﷺ ❤️

26/08/2026

باڑہ پولیس کی سوشل میڈیا پر شرانگیز اور دھمکی آمیز ویڈیوز بنانے والے کے خلاف کارروائی

باڑہ پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور ٹک ٹاک پر عوام کو دھمکی آمیز ویڈیوز کے ذریعے گمراہ کرنے والے شخص اقبال عرف کڑیکا قہر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز ویڈیوز بنا کر عوام میں خوف و ہراس اور گمراہی پھیلانے کی کوشش کر رہا تھا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آئندہ ایسی سرگرمیوں سے باز رہنے کی ہدایت کی، جس پر ملزم نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے توبہ کی اور عوام سے معذرت کی۔

ایس ایچ او باڑہ زاہد اللہ خان نے کہا کہ ڈی پی او خیبر وقار احمد کے خصوصی احکامات پر سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے میں گمراہی اور شرانگیزی پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

25/08/2026

🚨 باڑہ: ملزم گرفتار سافٹ ویئر
باڑہ: ٹک ٹاک ویڈیو کے لیے شہریوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے والے گیس سیلر کے خلاف کارروائی، دکان سیل، ملزم گرفتار

باڑہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے شہریوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے والے گیس سیلر کے خلاف انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے دکان سیل اور دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر دکاندار کو گیس سلنڈر کا والو کھول کر گیس کھلے عام خارج کرتے ہوئے اور منہ میں سگریٹ رکھے دیکھا گیا، جس سے دکاندار سمیت اردگرد موجود شہریوں کی جانوں کو شدید خطرہ لاحق تھا۔

ویڈیو سامنے آنے پر اسسٹنٹ کمشنر باڑہ ڈاکٹر طلحہ رفیق عالم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امان اللہ خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ دکاندار کو موقع پر گرفتار کر لیا، جبکہ اس کی دکان بھی سیل کر دی گئی۔

باڑہ انتظامیہ کے مطابق گیس کا کھلے عام اخراج اور قریب سگریٹ نوشی کسی بھی وقت آگ لگنے یا کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔

عوامی حلقوں اور تاجر برادری نے انتظامیہ کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Deputy Commissioner Khyber

24/08/2026

Original vs AI

24/08/2026

ایسے غیرت مند اور حیادار نوجوان زندہ باد

الحمدللہ!  قوم قمبر کے نوجوان غیرت مند ہیں اور اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہیں۔  کل نوید افریدی نے ویڈیو پیغام میں کہا ت...
24/08/2026

الحمدللہ!
قوم قمبر کے نوجوان غیرت مند ہیں اور اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہیں۔

کل نوید افریدی نے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ شنکوہ کے غنڈوں کے مقام کی طرف جائیں اور اپنی روایات کو زندہ رکھیں ویڈیوز بنائی

آج قوم قمبر کے غیرت مند نوجوانوں نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے کہ آئندہ اگر ایسی کنجر عورت دور سے بھی نظر آئی تو اس کا انجام کیا ہوگا، اس کا ذمہ دار وہ خود ہوگی۔

23/08/2026

باڑہ: قمبر خیل شینکو میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

باڑہ کے علاقے قمبر خیل شینکو میں فائرنگ کے واقعے میں دو بھائیوں اور ایک بھابی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر فائرنگ کرنے والا شخص مقتولین کا بھائی ہے، جبکہ ابتدائی اطلاعات میں بتایا جا رہا ہے کہ ملزم ذہنی مسائل کا شکار تھا۔

واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور اصل محرکات پولیس کی تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے۔

مقامی ذرائع

23/08/2026

Wawa khan🤣🤣🤣

Address

Bar Qamber Khel
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridian's Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category