General reporter madad ullah shinwari

General reporter madad ullah shinwari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from General reporter madad ullah shinwari, Art, tahsil & District peshawar, Peshawar.

10/08/2026

14اگست کے حوالے سے یہ وڈیو سب لوگوں تک ضرور پہنچائیں
۔

General reporter madad ullah shinwari

رات کو،تھانہ جمرود کے حدود جمرود شاکس پولیس لائن ڈی آر سی پر ڈرون کاپٹر سے دہشتگردوں نے گولہ  پھینکا ہےجو کہ زوردار دھما...
10/08/2026

رات کو،تھانہ جمرود کے حدود جمرود شاکس پولیس لائن ڈی آر سی پر ڈرون کاپٹر سے دہشتگردوں نے گولہ پھینکا ہےجو کہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

👈اب تک معلومات کے مطابق کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
General reporter madad ullah shinwari

09/08/2026

روزنامہ حیات آباد ٹائمز نیوز مسلسل اشاعت کے اٹھ سال

09/08/2026
سہیل افریدی نے تحریک انصاف کے حامی صحافیوں سے اکٹھی ملاقات کی لیکن اسٹیبلشمنٹ کی تنخواہ پہ ان کا بیانیہ بنانے والی مونا ...
09/08/2026

سہیل افریدی نے تحریک انصاف کے حامی صحافیوں سے اکٹھی ملاقات کی لیکن اسٹیبلشمنٹ کی تنخواہ پہ ان کا بیانیہ بنانے والی مونا عالم سے خصوصی ون ٹو ون ملاقات کی کیا وجہ ہو سکتی ہے...
General reporter madad ullah shinwari

🚨 اہم اطلاع — پرس گم ہوگیا ہے 🚨مجھ سے میرا ذاتی پرس ایک سفید رنگ کی لوکل ٹیکسی میں رہ گیا ہے۔ پرس میں میری شناختی کارڈ (...
09/08/2026

🚨 اہم اطلاع — پرس گم ہوگیا ہے 🚨

مجھ سے میرا ذاتی پرس ایک سفید رنگ کی لوکل ٹیکسی میں رہ گیا ہے۔ پرس میں میری شناختی کارڈ (CNIC)، سروس کارڈ اور ATM کارڈ موجود تھے۔

📍 جگہ: حیات آباد، فیز 3 چوک، پشاور
📞 رابطہ: 0306-5757729

اگر کسی بھائی کو یہ پرس ملے یا سفید رنگ کی مذکورہ ٹیکسی کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔

🙏 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پرس واپس مل سکے۔
شکریہ۔
General reporter madad ullah shinwari

08/08/2026

کسٹم چوک: WSSP نے ٹوٹے ہوئے مین ہول کا ڈھکن تبدیل کر دیا

چند روز قبل WSSP کی ہیلپ لائن پر کال کرکے کسٹم چوک میں ٹوٹے ہوئے مین ہول کے ڈھکن کی شکایت درج کرائی گئی تھی۔ ہیلپ لائن کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ نئے ڈھکن کی فراہمی اور تبدیلی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

آج WSSP کی جانب سے کسٹم چوک میں ٹوٹے ہوئے مین ہول کا نیا ڈھکن لگا دیا گیا ہے۔

ٹوٹا ہوا یا کھلا مین ہول شہریوں، خصوصاً موٹر سائیکل سواروں کے لیے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ شکایت پر بروقت کارروائی کرنے پر WSSP کے متعلقہ عملے کا شکریہ۔
General reporter madad ullah shinwari

طورخم بارڈر کھولنے سے متعلق اھم پیش رفت General reporter madad ullah shinwari
08/08/2026

طورخم بارڈر کھولنے سے متعلق اھم پیش رفت
General reporter madad ullah shinwari

Address

Tahsil & District Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General reporter madad ullah shinwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category