27/06/2026
پاکستان کے سٹار اسپنر سفیان مقیم کا کہنا ہے کہ میرے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں بالکل بے بنیاد ہیں۔ میں اس وقت صرف ڈربی شائر فالکنز کے لیے T20 کرکٹ کھیلنے کی غرض سے انگلینڈ میں ہوں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ پاکستان میری پہچان، میری شان اور میرا وطن ہے، اور یہ ہمیشہ میرے لیے سب سے پہلے رہے گا۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ
Crick PK follow